Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
What's new
  • پریمیم ممبرشپ 95 ڈالرز سالانہ

    وی آئی پی پلس ممبرشپ 7000 سالانہ

    وی آئی پی ممبر شپ 2350 تین ماہ

    نوٹ: صرف وی آئی پی ممبرشپ 1000 ماہانہ میں دستیاب ہے

    WhatsApp: +1 815 694 9777

    Email: [email protected]

Alpha01
Reaction score
3,944

Profile posts Latest activity Postings About Users who viewed your profile

  • میں غلط ہو سکتا ہوں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کہانیاں خود لکھتے ہیں۔
    کیا یہ صحیح ہے؟
    میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا آپ کہانیاں پوسٹ کرتے وقت لکھتے ہیں یا آپ ایک ہی وقت میں کہانی لکھتے ہیں اور پھر اسے تھوڑا سا پوسٹ کرتے ہیں؟

    اور اگر آپ واقعی ایک مصنف ہیں تو کیا آپ براہ مہربانی مجھے اپنی پچھلی پوسٹ کردہ کہانیوں کے عنوانات کا اشتراک کرسکتے ہیں؟
    Alpha01
    Alpha01
    First of all Thank you!
    For me post as you write is best, because I have limited time for my self and writing is my hobby.
    • Like
    Reactions: datum2
    Alpha01
    Alpha01
    Second I do not get distracted by the feedback of readers, because I work on a plot and complete my writing project on that plot.
    • Like
    Reactions: datum2
    Alpha01
    Alpha01
    And I have a specific niche of readers, And they know me, my incomplete stories are because of closure of forums not because of I was not writing.
    محترم آپ کی پوسٹ پڑھی آپ کی آدھی بات درست آدھی غلط ہے ۔۔۔۔۔۔ہمارا پہلا فورم اس وقت بنا جب نئی نئی کرونا وائرس کی وبا آئ تھی ۔۔۔۔۔میں 2019 کی بات کر رہا ہو ۔۔۔۔۔اس وقت سے اب تک چار فورم تبدیل ہو چکے ہیں ۔۔۔۔لیکن اس بیچ کافی رائیٹر گم ہو گئے ہیں ۔۔۔۔جن کی سٹوری یہاں پوسٹ ہوئی ۔۔۔۔۔۔باقی میں نے جو بھی سٹوری پوسٹ کی ۔۔۔سب پر رائیٹر کے نام آگے لکھےہیں ۔۔۔اتهرا بھٹی ۔۔۔۔قلمی ۔۔۔جٹ صاحب ۔۔۔۔۔۔باقی میری کوشش تو یہی ہے سب رائیٹر ایک بار پھر ایک پلیٹ فورم پر اکٹھا ہو ۔۔۔۔۔۔۔آب دیکھ لے شاہ جی واپس لوٹ کر آ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔پر قلمی نام تبدیل کر دیا ۔۔۔۔۔۔بہت جلد مزید رائیٹر بھی آ رہے ہیں ۔۔۔۔باقی کوئی اور فورم بچا نہیں ہوا ۔۔۔اگر فن کلب کی بات کر رہے ہیں آپ تو وہا صرف ڈاکٹر خان ہے ۔۔۔۔۔جس کی سٹوری عام بندے کی پوھنچ سے باہر ۔۔۔۔۔۔باقی وہا کوئی پرائو یسی بھی نہیں ہیں ۔۔۔۔آب وہا پر آئ ڈی کارڈ۔ ۔۔نام ۔۔اپنی تصویر ۔۔۔۔واٹس ایپ ۔۔۔۔۔فیس بک۔۔۔سب چیز يں مانگ رہے ہیں ۔۔۔صاف ظاہر ہے وه آگے ڈیٹا سیل کرے گے یا بليك میل کرے ۔۔۔۔۔۔باقی مجھے نہیں پتہ آپ کو مجھ سے کیا ۔۔۔مسلہ ۔۔۔ہے کوئی بات ۔۔۔۔آپ سابقہ فورم پر ہمارے خلاف کافی باتے کی تھی ۔۔۔۔کسی تصدیق کے بغیر۔ ۔۔۔۔باقی بھائی اگر کوئی بات ہے ۔۔۔۔کھل کر کرے ۔۔۔تاکہ اختلافات دور ہو ۔۔۔۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔
    • Like
    Reactions: Micky
    Alpha01
    Alpha01
    بھائی جان کون سے فورم پر میں نے آپ کے خلاف بات کی تھی، اور کیوں؟ اگر آپ ثمینہ کے فورم کی بات کر رہے ہیں تو میں تو وہاں کچھ عرصہ ہی رکا پھر بین ہو گیا، پھر دوبارہ جب وہ فورم بند ہوا تو اس سے ایک دو دن پہلے ہی لاگ ان ہو سکا۔ بارحال اگر یہ بات بھی آپ کو اپنے خلاف لگ رہی ہے تو معزرت خواہ ہوں بھائی۔
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…

Profile views

2

Recent viewers

  1. 2 Profile views
  2. Miqi5660
  3. Bilal577
Back
Top