Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Search results

  1. master007

    Love Story گہری چال

    بہت ہی شاندار کہانی کی بہترین شروعات۔ پہلی قسط سے ہی سیکس سے بھرپور۔ مزہ آگیا۔
  2. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    کاٹ کر پرمُطمئن صیّاد بے پروَا نہ ہو​ رُوح بُلبُل کی، اِرادہ رکھتی ہے پرواز کا​ ​ خواجہ حیدرعلی آتش​​
  3. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    حیرت آنکھوں کو ہے نظّارے میں اُس محبوب کے​ یہ نہیں کھُلتا کہ دِل کشتہ ہے کِس انداز کا​ اے زباں کیجو نہ شرحِ حالتِ دِل کا خیال​ مُنکشف ہونا نہیں بہتر ہے مخْفی راز کا​ ​ خواجہ حیدرعلی آتش​​
  4. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    یہ اشارہ ہم سے ہے اُن کی نِگاہِ ناز کا​ دیکھ لو تیرِ قضا ہوتا ہے اِس انداز کا​ سُرمہ ہوجاتا ہے جَل کر آتشِ سودا سے یار​ دیکھنے والا تِری چشمِ فسُوں پرداز کا​ ​ خواجہ حیدرعلی آتش ​
  5. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    آجاؤ کہ اب خلوَتِ غم، خلوَتِ غم ہے اب دِل کے دھڑکنے کی بھی آواز نہیں ہے جگر مُراد آبادی​
  6. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ہر تمنّا دل سے رُخصت ہو گئی اب تو آجاؤ کہ خلوَت ہو گئی عزیزالحسن مجذوب​
  7. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    دیکھا کِئے وہ مست نِگاہوں سے بار بار جب تک شراب آئی، کئی دَور ہو گئے شاد عظیم آبادی​
  8. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    سوچ رکھنا بھی جرائم میں ہے شامِل اب تو وہی معصُوم ہے ہر بات پہ جو صاد کرے پروین شاکر​
  9. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ویراں ہے میکدہ، خُم و ساغر اُداس ہیں تم کیا گئے کہ رُوٹھ گئے دن بہار کے دُنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دِلفریب ہیں غم روزگار کے فیض احمد فیض​
  10. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    بربادئ دل جبر نہیں‌ فیض کسی کا ! وہ دُشمنِ جاں‌ ہے تو بُھلا کیوں‌ نہیں‌ دیتے فیض احمد فیض​
  11. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ہمّتِ اِلتجا نہیں باقی ضبْط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تِری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دُنیا میں کیا نہیں باقی فیض احمد فیض​
  12. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے بے نِشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم ہم تری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے فیض احمد فیض​ ​
  13. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر ندّی کوئی بل کھائے تو لگتا ھے کہ تم ہو جاں نثار اختر​
  14. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جب شاخ کوئی، ہاتھ لگاتے ہی چمن میں ! شرمائے، لچک جائے تو لگتا ھے کہ تم ہو جاں نثار اختر​
  15. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    نہ جانے وقت کی رفتار کیا دِکھاتی ہے کبھی کبھی تو بڑا خوف سا لگے ہے مجھے اب ایک آدھ قدم کا حساب کیا رکھیے ابھی تلک تو وہی فاصلہ لگے ہے مجھے جاں نثار اختر​
  16. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے ! یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت​
  17. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    کہنے کو زندگی تھی بہت مُختصر مگر کچھ یُوں بسر ہوئی، کہ خُدا یاد آ گیا خُمار بارہ بنکوی​
  18. master007

    Poetry آج کے منتخب اشعار

    موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا شفیق خلش​
  19. master007

    مزاحیہ شاعری

    میں جو جُوتا چھپا کے لایا ہوں یوں نہ سمجھو چُرا کے لایا ہوں اس کو مولا کی دَین ہی سمجھو اُس کے گھر سے اُٹھا کے لایا ہوں محبوب عزمیؔ​
  20. master007

    مزاحیہ شاعری

    چپ چاپ ہو کیوں شیخ جی کچھ منہ سے تو بولو بوتل میں یہ انگریزی دوا کس لیے ہے کہاں شیخ صاحب دبا کر بغل میں یہ ساغر یہ بوتل وغیرہ وغیرہ ناظمؔ انصاری ​
Back
Top