جناب منموجی یہ سب کاشف کی اسٹریجیٹی ہے کب رکنا ہے کب بھاگنا ہے کب ان لفنڈرو ں پر فائر کرنا ہے اس نے لائن مین کویہی کوسجھا یا تھا کیسے کیسے لائٹ بند کرنی ہے کمال کی سوچ ہے بھائی ایک دم اصلی کوئیک ریسپانس ٹیم کی طرح بہت محنت اور دل لگی سے لکھ رہے جناب اسپیشل شکریہ منموجی