تم کون ہو؟
کلب میں چل رہی موسیقی کے ساتھ حرکت کرتے میں ناچ رہی تھی جب میری ڈرنک ختم ہوئی تو دوسری ڈرنک لینے کے لیے میں نے کاؤنٹر پر جانے کا راستہ بنایا
میں اپنے جسم کو ڈھیلا چھوڑتے ہوئے اسکو تھکا دینا چاہتی تھی,رقص کرتے ہوئے اور شراب کے نشے میں بہہ کر اس شخص کو بھول جانا چاہتی تھی
لیکن میرے...