Master Mind
Premium
Offline
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر اسے دوستوں کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کرنے کیلئے مجبور کرتا ہے۔
نیوز 18 کے مطابق خاتون نے پولیس کو درج کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ گھر آیا اور اسے کولڈ ڈرنک میں شراب ملا کر پلائی اور پھر اپنے دوستوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا ۔ خاتون کے مطابق جب اس نے انکار کیا تو شوہر نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بال کاٹ دیے، اس تشدد میں اس کی ساس بھی شامل ہے۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔