- Joined
- Dec 16, 2022
- Messages
- 62
- Reaction score
- 7,072
- Gender
- Male
Offline
ڈئیر اردو اسٹوری ورلڈ یوزرز
بار بار وارننگ دینے کے باجود کچھ بی سی ممبرز لگاتار فورم رولز کی وائلئشن کررہے ہیں
اس تھریڈ کے بعدکوئی وارننگ نہیں دی جائے گی یہ لاسٹ اینڈ فائنل وارننگ ہے
سب وی آئی پی اور وی آئی پی پلس کے لیے بھی یہ لاسٹ وارننگ ہے
اب جو بھی اسٹوری اپڈیٹ مانگے گا وہ لائف ٹائم بین ہوگا
اسٹوری پہ تنقید کرنے والا لائف ٹائم بین تو ہوگا ہی لیکن ساتھ دوبارہ کبھی فورم کا ممبر بھی نہیں بن سکے گا
ثمینہ میم کی اسٹوری اور تھریڈ پر جو بھی غلط کمنٹ کرے گا وہ لائف ٹائم بین ہوگا اس کے لیے کوئی معافی نہیں
جو فری ممبرز ہیں ان کی میجورٹی نے ابھی تک ایک بھی لائیک یا کمنٹ نہیں کیا
ان کو چار دن کا ٹائم دیاجارہا ہے اگر انہوں نے لائیکس اور کمنٹس نہیں کیے وہ لائف ٹائم بین ہوجائیں گے
اس کو پانچ سو روپے فیس دے کر اپنابین ریموو کروانا ہوگا
وی آئی پی ، وی آئی پی پلس ممبرز کو بھی چار دن کا ٹائم دیا جارہا ہے اگر وہ لائیکس کمنٹس نہیں کرتے
ان سے رینک واپس لے لیا جائے گا
بار بار وارننگ دی جاتی ہے کہ صرف وہی ممبرز گولڈ، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس ممبرشپ لیں
جو فورم رولز فالو کرسکتے ہیں لائیک اور کمنٹس کرسکتے ہیں ایک بھی رول توڑنے پر لائف ٹائم بین ملے گا اور ڈیپازٹ کی کوئی واپسی نہیں ہوگی