꧁۞sʜᴀᴍɪ۞꧂
VIP
Offline
ایک ایسے نوجوان کی داستان ہے جس کے ساتھ ناانصافی اور ظلم ہوتا ہے جس کی معاشرہ میں کوئی مدد نی کرتا ۔۔۔زمیں کے ایک ٹکڑے کے لیے اس کے پورے خاندان کو ختم کر دیا جاتا ہے۔۔۔اس کو صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کیوں کہ یہ انتہائی کمزور اور بے بس ہوتا ۔۔۔۔
تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیے وہ غلط راستوں پے چل نکلے گا ۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے اپ کو یہ ناول پڑھنا پڑے گا ۔۔۔
تو کیا وہ اپنے خاندان کا بدلہ لے پائے گا ۔۔کیا اپنے خاندان کا بدلہ لینے کے لیے وہ غلط راستوں پے چل نکلے گا ۔۔۔۔یہ سب جاننے کے لیے اپ کو یہ ناول پڑھنا پڑے گا ۔۔۔