Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Funny News باپ اپنے ہی بیٹے کی گرل فرینڈ کو بھگاکر لے گیا

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,508
Points
113
Location
Australia
Offline
دنیا بھر میں محبت اور بے وفائی کے کئی عجیب وغریب قصے سننے میں آتے رہتے ہیں لیکن بھارت میں اس نوعیت کے ایک انوکھے واقعے نے ایک بار پھر سب کی توجہ حاصل کرلی۔


بھارتی میڈیا کے مطابق محبت میں یہ انوکھی بے وفائی اتر پردیش کے شہر کانپور میں دیکھنے میں آئی جہاں 20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی ایک سال قبل اس وقت فرار ہوئی جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے گھر میں اس کے والد کملیش سے بات چیت شروع کردی اس کے بعد لڑکی اور کملیش مارچ 2022 کے دوران کانپور سے فرار ہوگئے۔
​بعد ازاں لڑکی کے گھر والوں نے پولیس میں اغوا کی شکایت درج کرادی اور ایک سال کی تلاش کے بعد پولیس نے کملیش اور لڑکی دہلی سے بازیاب کروالیا۔


پولیس کو دیے گئے بیان میں کملیش اور لڑکی نے بتایا دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں اور ایک سال سے ساتھ رہ رہے ہیں تاہم اب کملیش پولیس کی حراست میں ہے لڑکی کا طبی معائنہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top