Mrchouhdry
VIP
Offline
بلیک کوبرا.....!!!!۔
ایک ایسے محبِ وطن جانباز کی کہانی جس نے
اپنے ملک کی خاطر اسکی بھلائی کی خاطر خود پر ایک انتہائی گھٹیا اور سنگین الزام بھی برداشت کیا۔۔۔
اور یہی نہیں اپنے ملک کی بقا کی خاطر ہمیشہ دشمنوں کے خلاف آگ و خون کے دریا میں بھی بنا کسی خوف و خطر کے اترتا چلا گیا۔
اور ضرورت پڑنے پر اس نے دشمنوں کے ملک میں بھی آگ لگانے اور خون کے دریا بہانے سے بھی دریغ نہیں کیا۔
جہاں وہ عام حالات میں انسان دوست اور انتہائی شریف اُن نفس شخص تھا وہیں وہ ملک دشمنوں کے لئے ایک خونخوار بھیڑیئے کے مانند تھا۔
حُب لوطنی کی تاریخ کے اوراق سے لپٹی ایک ایسی تحریر جو آپکو لمحہ بہ لمحہ آپکو اپنے سحر میں
جکڑے رکھے گی۔
یہ کہانی میری سابقہ کہانی "داستانِ زندگی" میں موجود ایک نہایت ہی خفیہ کردار بلیک کوبرا کی زندگی پر مشتمل ہے ۔