Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News بیٹی 3 سال تک فحش ماڈلنگ کرتی رہی، والدین کو کیسے پتا چلا؟

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ کے لیے ماڈلنگ کرنے والی ایک لڑکی نے اپنا یہ شرمناک پیشہ والدین سے مخفی رکھا تھا مگر انہیں ایسے طریقے سے علم ہو گیا کہ اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 22سالہ امبر پیج نامی اس لڑکی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ تین سال سے اونلی فینز کے لیے ماڈلنگ کر رہی تھی اور اس کے والدین اس کے اس پیشے سے آگاہ نہیں تھے۔

اس نے بتایا کہ گزشتہ سال کرسمس پر اس کے گھر ایک خط آیا، جسے اس کے والد نے کھولا۔ اس خط میں اس کی برہنہ تصاویر تھیں۔ خط میں اس کے والدین کو بتایا گیا تھا کہ ان کی بیٹی جسم فروشی کا دھندہ کر رہی ہے۔ امبر پیج نے بتایا کہ ”مجھے آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ میرے گھر یہ خط کس نے بھیجا تھا۔یہ خط پا کر میرے والدین کو شدید جھٹکا لگا تاہم کچھ عرصے میں انہوں نے میرے اس پیشے کو قبول کر لیا۔

امبر پیج نے بتایا کہ” میں اس سے قبل ایک ریسٹورنٹ منیجر کی ملازمت کرتی تھی۔ اونلی فینز جوائن کرنے کے بعد میں نے وہ نوکری چھوڑ دی تھی تاہم گھر والوں کو نہیں بتایا تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ میں اب بھی وہی نوکری کرتی ہوں۔“
 

Attachments

    You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat