Offline
خوش رہیں بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیںپیارے بھائی ، آپ شاید فورم پہ نئے ہیں میں دو سال سے ممبرز کی حمایت میں حنان بھائی اور من موجی بھائی سے بحث کرتا رہا ہوں ، لیکن ممبران نے مجھے ہمیشہ مایوس کیا اور شرمندہ بھی کروایا ، مجھے زیادہ تکلیف یہ ہی ہوتی ہے کہ اکثریت ممبران کے ڈھیٹ پن کی وجہ سے آپ جیسے ایکٹو ممبران کی بھی حق تلفی ہوجاتی ہے ، میں کوشش کروں گا کہ ایکٹو سیکشن میں بھی کہانیاں لکھوں ، خوش رہیں