Master Mind
Premium
Offline
- Thread Author
- #1
دبئی میں پولیس نے ایک پاکستانی لڑکی اور ایک فلپائنی لڑکی کو ہم جنس پرستی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے حکام کے مطابق ان دونوں کو ہفتہ کے روز ساحل سمندر سے گرفتار کیا گیا جہاں یہ دونوں آپس میں قابل اعتراض حرکات میں مشغول تھیں چارج شیٹ کے مطابق ان دونوں نے قانون کی پاسداری نہ کرتے ہوئے پبلک مقام پر آپس میں کسنگ کی اور گلے ملیں جس پر انہیں گرفتار کرلیا گیا 30 سالہ فلپائنی نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ پاکستانی لڑکی سے ڈیڑھ ماہ قبل ملی تھی جس کے بعد ان کی دوستی ہوگئی اور ان دونوں تین بار سیکس کیا ہے پہلی بار انہوں نے رات کے وقت ایک گھر میں سیکس کیا تھا