Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News سٹیج پر فحش حرکات اور مداحوں کے سامنے جنسی عمل کرنے والی گلوکارہ کےکریئر میں تبدیلی

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.


برازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنی فحش حرکتوں کی وجہ سے مشہور برازیلی گلوکارہ نے اپنے کریئر میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ مسیحی مذہبی گانے گایا کریں گی۔

برازیل سے تعلق رکھنے والی متنازع گلوکارہ ایم سی پیپو کنہا (اصل نام: ڈوروتھ ہیلینا ڈی سوزا ایلوس) اپنی موسیقی سے زیادہ سٹیج پر کیے جانے والے سٹنٹ سے جانی جاتی ہیں، وہ سٹیج پر اکثر فحش حرکات کرتی رہتی ہیں۔ ایک بار انہوں نے مداحوں کے سامنے سٹیج پر ایک مداح کے ساتھ جنسی عمل بھی کیا تھا۔

ایک مقامی صحافی کا کہنا ہے کہ ایم سی نے اپنے کریئر میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے اور اب وہ مسیحی مذہبی موسیقی کی طرف متوجہ ہو رہی ہیں اور اس حوالےسے تیاریاں کر رہی ہیں۔ گلوکارہ کے اس فیصلے سے ان کے مداح زیادہ خوش نظر نہیں آتے۔ 'کیا آپ مذہبی موسیقی کو جنسی بنانے جا رہی ہیں؟ ہوشیار رہو، خدا یہ برداشت نہیں کرتا۔' اسی دوران ایک دوسرے نے کہا 'کیا صرف میں ہی اس عورت سے پریشان ہوں؟'
 

Attachments

    You don't have permission to view attachments. Attachments are hidden.

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat