Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News ’مجھے بیوی کی ضرورت ہے‘: ڈرائیور نے رکشے پر ضرورتِ رشتہ کا اشتہار لگا دیا

Laila009

Well-known member
Joined
Jan 8, 2023
Messages
464
Reaction score
7,039
Location
Karachi
Gender
Female
Offline
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ رکشہ ڈرائیور دیپندر راٹھور نے اچھے رشتے کی تلاش کے لیے غیر روایتی اور دلچسپ انداز اختیار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیپندر راٹھور کو روایتی انداز سے کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا اس لیے اب اُنہوں نے اپنے رکشے پر ضرورتِ رشتہ کا ایک اشتہار لگا دیا ہے جس میں ان کی تصویر کے ساتھ ساتھ ان کی تمام ضروری معلومات بھی درج ہیں۔


دیپندر راٹھور نے اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ معاشرے میں خواتین کی کمی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں کسی مذہبی یا ذات پات کی پابندیوں پر غور کیے بغیر کسی بھی اچھی خاتون سے شادی کے لیے تیار ہوں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے رشتہ کروانے والوں سے بھی رابطہ کیا لیکن مجھے اپنے آبائی شہر سے کوئی بھی اچھا رشتہ نہیں ملا جس کے بعد اب میں کسی دوسرے شہر سے تعلق رکھنے والی خاتون سے بھی شادی کرنے کے لیے تیار ہوں۔

دیپندر راٹھور نے یہ بھی کہا ہے کہ میں رکشہ چلا کر گزر بسر کرتا ہوں اور جو بھی خاتون میری بیوی بنے گی اسے ہمیشہ خوش رکھوں گا۔
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat