Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Funny News شادی نہ کرنے پر لڑکے نے گرل فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کردیں

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,514
Points
113
Location
Australia
Offline
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک 24 سالہ شخص کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنی سابق ​​گرل فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نے یہ اقدام اس لیے اٹھایا تاکہ لڑکی کو بدنام کیا جا سکے اور اس کے خاندان پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ دونوں کی شادی کرادے۔ ساکیت کے رہائشی ملزم کمار اویناش نے متاثرہ اور اس کی ماں کے موبائل فون نمبر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق 6 جون کو درج کرائی گئی پولیس شکایت میں متاثرہ نے الزام لگایا کہ اسے یکم جون سے نامعلوم نمبروں سے پیغامات اور کالز موصول ہو رہی ہیں اور بعد میں پتہ چلا کہ کسی نے انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کی جعلی پروفائلز بنائی ہیں۔ ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثرہ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی تھیں۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شاہدرہ) روہت مینا نے کہا کہ ملزم کو تکنیکی ڈیٹا کا تجزیہ کرنے اور جعلی آئی ڈی کے آئی پی ایڈریس کا پتہ لگانے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
 
Back
Top