Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News شوہر نے اپنا موبائل فون چیک کیا تو بیوی کی انتہائی شرمناک حرکات اچانک سامنے آگئیں

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,543
Location
Australia
Offline
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں شوہر نے ’بے بی مانیٹر‘ نامی ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی بیوی کو بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ میل آن لائن کے مطابق 47سالہ مارک فیکو نامی یہ شخص اپنے آفس میں تھا جب اس نے اپنے فون پر اس ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی بیوی کوگھر میں ایک غیرمرد کے ساتھ دیکھ لیا اور یہ غیرمرد کوئی اور نہیں بلکہ مارک فیکو کا کولیگ تھا۔

فون پر اپنی بیوی اور ساتھی ورکر کو اس حالت میں دیکھ کر مارک فیکو گھر کی طرف بھاگا تاہم اس کی آمد کا کسی طرح اس کے کولیگ کو علم ہو گیا اور وہ اس کے پہنچنے سے پہلے ہی فرارہو گیا۔مارک نے اپنی بیوی کے ساتھ سخت جھگڑا کیا اور پھر چاقو لے کر اپنے کولیگ کے پیچھے چلا گیا۔

مارک کو اس کا کولیگ سڑک پر مل گیااوراس نے اس پر چاقو سے حملہ کر دیا تاہم وہ اسے زخمی کرنے میں ناکام رہا۔ مارک کے کولیگ نے اس حملے کے الزام میں پولیس کو رپورٹ کر دی جس پر مارک کو گرفتار کر لیا گیا اور اب اسی کے خلاف عدالت میں مقدمہ زیرسماعت ہے۔

عدالت میں بتایا گیا ہے کہ مارک کی بیوی کا اس کے کولیگ کے ساتھ ایک سال سے معاشقہ چل رہا تھا، جس کا مارک کو پانچ ماہ قبل علم ہوا تاہم وہ انہیں رنگے ہاتھوں پکڑنا چاہتا تھا، چنانچہ نگرانی میں رہا۔ اس نے انہیں پکڑنے کے لیے ہی گھر میں کیمرے لگوائے اور اپنے فون کے ذریعے انہیں پکڑنے میں کامیاب ہو گیا۔
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat