صنم ساقی
VIP+
Offline
- Thread Author
- #1
عشق دے گھاؤ۔
سجنو، بیلیو، تہہ مترو ،میرےساتھیو۔
کدی آہونا مل بہ کے درد ہجراں سناؤ۔
کجھ دلان دیان گلاں ہون فیر رل کے۔
رل ہسیے رویے اک تھاں اکٹھے بہ کے۔
میرے پیارے دوستو۔
بہت جلد ایک نئی سٹوری عشق دے گھاؤ اپنے اس خوبصورت فارم کے دلنشین سندر ماحول مین پوسٹ ہوگئی۔
یہ سٹوری بہت سادہ عام سے بھولے بھالے معاشرے مین عشق و محبت کے نام پر ڈنگ کھانے والی تین معصوم صنف نازک پر لکھی جانے والی ایک تجسس بھری تحریر ہے۔
بس اب آپ دوستو ں اور ساتھیون کی راۓ یا اظہار کی جستجو ہے کہ۔
تینوں صنف نازک کو عشق کی ایک ہی لڑی مین پرویا جاۓ۔یا؟؟۔
نام ومقام کی تبدیل کے علاوہ سٹوری بلکل سچی اور کسی کی ذاتی فرمائش پر لکھی جا رہی ہے۔
یہ سٹوری بہت ہی منفرد، اور سنسنی خیز ٹاپک پر ہے۔