Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Suggestions عمران سیریز ۔سیکس ایڈیشن

Writer SahilWriter Sahil is verified member.

Administrator
Prolific Author
Joined
Dec 24, 2022
Messages
1,322
Reaction score
19,240
Location
Duniya
Offline
پیارے قارئین ، عمران سیریز کے سحر میں کو ن ایسا ہوگا جو اپنے لڑکپن یا جوانی میں گرفتارنہ ہوا ہو، مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب میں نے پہلی مرتبہ عمران سیریز کا ناول "فاسٹ ایکشن" پڑھا تھا، تواس وقت میری عمر محض سات برس تھی اور میں تیسری کلاس میں پڑھتا تھا ، وہ میری زندگی کا ایسا لمحہ تھا جب میں کہانیوں کے سحر میں سدا کے لیے گرفتار ہوگیا ، اور لکھنے کا جنون میرے اندر پنپنے لگا، میں نے جٹ صاحب کا عمران سیریز سیکس ایڈیشن کی چند ایک کہانیاں پڑھی ہیں ، انہوں نے بہت کمال لکھا ہے، لیکن شاید اب وہ لکھنا چھوڑ چکےہیں ، میں یہ سلسلہ دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہوں ، شاید میں جٹ صاحب کے میعار تک نہ پہنچ پاؤں لیکن اپنی بھرپور کوشش کروں گا کہ قارئین کو بہترین تفریح فراہم کرسکوں ، اس کے علاوہ میرے پاس کہانیوں کا ایک اور آئیڈیا بھی ہے جو میں آپ سے ضرور شئیر کروں گا، اس سلسلے میں بھی آپ کی رائے کا طالب رہوں گا، خوش رہیں
 
آپ شروع کریں امید ہے یہ سلسلہ بھی فورم کی بہترین کہانیوں میں شمار ہو گا ۔
 
ساحل بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے اس پر لکھنے جا رہے ہیں ۔
آپ کے قلم ،الفاظ کا تو جواب ہی نہیں ہے ۔
ایڈو نچر ،جاسوسی ،ایکشن ،سیکس سب سے بڑھ کر آپ لکھے گے تو یہ بہت شہکار سٹوری بنے گی ۔
ساحل بھائی بہت مزہ دے گی یہ سٹوری میں تو ابھی پر جوش ہو ۔
 
ساحل صاحب یہ تو آپ نے بہت ہی بڑی خوشخبری سنائی ہے فورم کو چار چاند لگ جائیں گے بڑی بے صبری سے عمران سیریز کی پہلی کہانی کا انتظار رہے گا
 
آپ شروع کریں امید ہے یہ سلسلہ بھی فورم کی بہترین کہانیوں میں شمار ہو گا ۔
 
پیارے قارئین ،آپ کی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا بہت مشکور ہوں ، بہت جلد عمران سیریز ۔سیکس ایڈیشن کی پہلی کہانی پوسٹ ہوجائے گی
 
hn g zaror likhen . bohot shandar rhy gi
 
جناب ساحل صاحب عمران سیریز کو میں نے بہت زیادہ پڑھا ہے۔ اور بیحد پسند تھی مجھے۔ آپ جیسے بڑے لکھاری عمران سیریز کو سیکس کا تڑکا لگائیں گے تو آف زہ دوبالا ہو جائے گا اور یہ ہم پڑھنے والوں کے لیے مٹھائی کا ڈبہ ہو گی۔
 
Zaoor janab bohat acha idea hai ham intizar karain gai
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat