Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

دنیائے اردو کے نمبرون اسٹوری فورم پر خوش آمدید

اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔

Register Now

Funny News فحش فلموں کی ویب سائٹ’پورن حب‘ بک گئی

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,782
Location
Australia
Offline
اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی ویب سائٹ’پورن حب‘ کینیڈا کی پرائیویٹ ایکویٹی فرم ’ایتھیکل کیپیٹل پارٹنرز‘ نے خرید لی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق فحش فلموں کی اس ویب سائٹ پر حالیہ سالوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور خواتین کے ساتھ ریپ کی ویڈیوز پوسٹ کرنے اور لڑکیوںکو فحش ویڈیوز کے لیے سمگل کرنے جیسے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں۔

حالیہ دنوں نیٹ فلکس پر ایک ڈاکومنٹری نشر ہوئی جس میں پورن حب سے وابستہ فحش اداکاروں اوراداکاراﺅں کے انٹرویوز شامل تھے۔ ویب سائٹ سے وابستہ ان لوگوں نے بھی ان الزامات کی تصدیق کی اور اپنے ساتھ ہونے والے ناگفتہ بہ سلوک کے بارے میں بتایا۔

نیویارک ٹائمز نے بھی اس حوالے سے ایک آرٹیکل شائع کیا، جس کے بعد ویزا اور ماسٹر کارڈ نے پورن حب کے لیے اپنی سروسز بند کر دیں اور ویب سائٹ کی آمدنی کو شدید دھچکا لگا اور اس کے سبسکرائبرز کے لاکھوں اکاﺅنٹس بند ہو گئے۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ’ایتھیکل کیپیٹل پارٹنرز‘(Ethical Capital Partners) میدان میں آئی اور مائنڈ گیک

کے ساتھ پورن حب کی خریداری کا معاہدہ کر لیا، جو اس کی مالک کمپنی تھی۔’ایتھیکل کیپیٹل پارٹنرز‘ کا کہنا ہے کہ وہ فحش فلموں کی اس ویب سائٹ سے ایسا تمام مواد ہٹا دیں گے جس کی وجہ سے ویب سائٹ الزامات کی زد میں آئی۔

 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top
Chat