Urdu Story World No.1 Urdu Story Forum
Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome to Urdu Story World!

Forum Registration Fee is 1000 PKR / 3 USD

Register Now!
  • فورم رجسٹریشن فیس 1000لائف ٹائم

    پریمیم ممبرشپ 95 ڈالرز سالانہ

    وی آئی پی پلس ممبرشپ 7000 سالانہ

    وی آئی پی ممبر شپ 2350 تین ماہ

    نوٹ: صرف وی آئی پی ممبرشپ 1000 ماہانہ میں دستیاب ہے

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    ای میل: [email protected]

Education فور پلے

Joined
Apr 25, 2023
Messages
177
Reaction score
2,959
Location
USA
Gender
Female
Offline
مرد و عورت کے بیچ جنسی تعلق میں فورپلے سب سے اہم ترین عمل ہوتا ہے ۔یہ بے انتہا شہوت انگیز عمل ہوتا ہے ۔خاص طور پر عورت کے لیے بے انتہا اہم ہوتا ہے ۔اس کی بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ مرد عورت کے مقابلے میں جنسی طور پر بہت جلد تیار ہوجاتا ہے ۔جب کہ عورت کو تیار ہونے میں ہونے میں وقت لگتا ہے ۔عورت فور پلے کے دوران جنسی طور پر بھرپور متحرک ہوجاتی ہے ۔ عورت طویل فورپلے کو بے انتہا پسند کرتی ہے ۔کیونکہ فورپلے کے دوران وہ آرگیزم کی بے انتہا لذت حاصل کرلیتی ہے ۔اور چدائی کے دوران اس کا جوش و ولولہ بھی بے انتہا بڑھ جاتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ طویل فورپلے کرنے والے مرد عورت کے دل پر راج کرتے ہیں ۔مردوں کی غالب اکثریت فورپلے میں صرف اپنے لن کو چسوانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔انہیں اپنی جنسی لذت کی ہی پرواہ ہوتی ہے ۔وہ عورت کے جنسی جذبات کی بالکل پرواہ نہیں کرتے ۔ایسے مرد عورت کے دل میں کبھی جگہ نہیں بناپاتے ۔عورت کا پورا جسم جنسی لحاظ سے بے انتہا حساس ہوتا ہے ۔اسے اپنے جسم کے انگ انگ کو چٹوانا ، چسوانا اور سہلایا جانا بے انتہا پسند ہوتا ہے ۔فورپلے کے دوران ہی عورت کی چوت گیلی ہوجاتی ہے اوروہ چدائی کا بھرپور مزا لیتی ہے ۔مگر جب مرد فورپلے کے بغیر ہی چدائی کرنے لگتے ہیں تو یہ چدائی عورت کے لیے لذت کے بجائے تکلیف کا سبب بن جاتی ہے۔ہمیشہ یاد رکھیں کہ طویل فورپلے عورت کو جسمانی اور ذہنی طور پر بہت آسودگی دیتا ہے ۔ہمارے معاشرے میں عورتوں میں بڑھتا ہوا ذہنی تناؤ اور اس کی نفسیاتی ٹوٹ پھوٹ کا سب سے بڑا سبب اس کی جنسی ناآسودگی ہوتی ہے ۔کیونکہ ہمارے فرسودہ معاشرے میں مرد عورت کو صرف جنسی لذت کے ایک کھلونے سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے ۔عورت کی جنسی لذت کے بارے میں سوچتے بھی نہیں ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے معاشرے میں سیکس ایجوکیشن کا فقدان ہے ۔خاص طور پر شادی شدہ جوڑوں میں اسی وجہ سے ساری زندگی ذہنی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوپاتی اور ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے ۔یا د رکھیں کہ فورپلے اور سیکس قدرت کا انمول تحفہ ہے ۔اس سے بے انتہا لذت ، سکون اور جسمانی و ذہنی آسودگی حاصل ہوتی ہے۔آپ لوگ فورپلے سے متعلق جو سوال پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں ۔مگر سوال کی نوعیت علمی ہونی چاہیے ۔میں اس شرط پر اس سیکشن کے لیے راضی ہوئی ہوں کیونکہ میں سمجھتی ہوں کہ بہت سے شادی شدہ و غیر شادی شدہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو سیکس ایجوکیشن کی فراہمی انتہائی اہم ہے ۔مگر جیسا کہ سیکس فورمز کا ماحول ہوتا ہے یہاں پر اچھے لوگ خال ہی پائے جاتے ہیں ۔اور یہ شرط بھی ہے کہ اس سیکشن میں صرف تہذیب یافتہ اور پڑھے لکھے ممبرز کو ہی رسائی دی جائے گی ۔امید کرتی ہوں کہ یہاں کی انتظامیہ بیہودہ اور گھٹیا ممبرز کو میرے تھریڈز سے دور رکھے گی ۔
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top