Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • فورم رجسٹریشن فیس 1000لائف ٹائم

    پریمیم ممبرشپ 95 ڈالرز سالانہ

    وی آئی پی پلس ممبرشپ 7000 سالانہ

    وی آئی پی ممبر شپ 2350 تین ماہ

    نوٹ: صرف وی آئی پی ممبرشپ 1000 ماہانہ میں دستیاب ہے

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    ای میل: [email protected]

Love Story قبول_ہے_عشق_تیرا

Bosses

VIP+
Joined
Dec 24, 2022
Messages
253
Reaction score
5,041
Points
93
Location
Lahore
Gender
Male
Offline
موسٹ_رومینٹک_ناول
قبول_ہے_عشق_تیرا
Rude_Loving_Caring_Hero_innocent_cute_Heroin_
قسط 1

کیا خیال ہے آپ کا ڈیل کے بارے میں مسٹر آغر؟
مسٹر سلطان نے آغر سے پوچھا ۔۔
بہت خوب مجھے آپکی ڈیل منظور ہے لیکن ڈیل فائنل کرنے سے پہلے ہمیں پروفٹ کے بارے میں بات کر لینی چاہیے ۔۔بلکل مسٹر آغر جب ہم اس پروجیکٹ پر اکھٹے کام کرنے والے ہیں تو پروفٹ بھی فیفٹی فیفٹی پرسنٹ ہو گا ۔اس کی بات سن کر آغر مسکرایا ۔۔اس پروجیکٹ پر میں آپ سے زیادہ پیسے لگا رہا ہوں اس لیے مجھے فیفٹی نہیں سیونٹی پرسنٹ پروفٹ چاہیے آغر کی بات سن کر مسٹر سلطان اس کی جانب پریشانی سے دیکھنے لگا ۔۔سیونٹی پرسنٹ مسٹر آغر یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں یہ تو بہت زیادہ ہے میں فوٹی پرسنٹ رکھ لیتا ہوں آپ سیکسٹی پرسنٹ رکھ لے مسٹر سلطان التجا کئے بولے۔۔
دیکھے مسٹر سلطان میرے پاس ضائع کرنے کے لیے بلکل بھی ٹائم نہیں ہے اگر آپ ڈیل کرنا چاہتے ہیں تو مجھے سیونٹی پرسنٹ پروفٹ چاہیے ورنہ باہر نکلنے کا دروازہ وہ رہا آغر دروازے کی جانب اشارہ کئے اپنی مخصوص سیٹ پر جا کر بیٹھ گیا

ٹھیک ہے مسٹر آغر آپ جیسا چاہتے ہیں بلکل ویسا ہی ہو گا اس کی بات سنے آغر کے لبوں پر شیطانی مسکراہٹ پھیلی ۔۔
تو دیر کس بات کی ہے آئے کنٹریکٹ پیپرز پر سائن کرتے ہیں آغر نے کنٹریکٹ کے پیپرز اس کے سامنے رکھیں۔۔
مسٹر سلطان نے گہرا سانس بھرا اور کنٹریکٹ پیپرز پر سائن کی وہاں سے چلا گیا۔۔۔
آغر نے مسکرا کر اپنے پی اے کو کال کر کے اپنے کیبن میں بولایا۔۔۔
کچھ دیر بعد دروازے پر دستک ہوئ آغر کی اجازت طلب کئے اس کا پی اے کیبن میں داخل ہوا ۔۔
جی سر ،،
میرا آج کا شیڈول کیا ہے ۔۔
سر آپ کی مس علینہ سے رات بارہ بجے میٹنگ ہے اور اگلے ہفتے پیرس میں آپ کی ایک میٹنگ ہے
میری جگہ کوئ دوسرا پیرس نہیں جا سکتا ۔
نہیں سر میں نے پہلے ہی اس کے بارے میں بات کی ہے ان سے وہ آپ کے ساتھ ہی میٹنگ کرنا چاہتے ہیں ۔
ٹھیک ہے اور کچھ؟
سر میڈم ایرا کا فون آیا تھا مجھے آپ کو بتانے کو کہا کہ انہوں نے صبح آپکو کہی بار فون کیا لیکن آپ نے اس کا فون نہیں اٹھایا اور میڈم کلثوم نے کہا ہے اگر آپ نے انہیں کال نہ کی تو وہ آپکی ہڈیاں توڑ دیں گئ اس کا پی اے ڈرتا ڈرتا بولا۔۔آغر اس کا خوف سے زرد پڑتا چہرہ اچھے سے دیکھ سکتا تھا ۔۔
ٹھیک ہے ۔
تم جا سکتے ہوں پی اے کے جانے کے بعد آغر نے فورا فون اٹھایا اور دیکھا اس کی پیاری بہن ایرا کی بیس مس کال تھی اس کی چھوٹی بہن ایرا اس کی جان تھی اس کی نظر میں اس کی بہن دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی تھی لیکن جب وہ غصے میں ہوتی ہے تو ایک خون پینے والی چڑیل بن جاتی تھی ۔۔
آغر گہرا سانس لیے خود کو اس کی باتوں کے لیے تیار کئے فون پر نمبر ڈائل کئے کان کے ساتھ لگا گیا
فون یس ہوتے ساتھ ہی اس کی باریک سریلی آواز گونجی ۔۔
تو آخر کار سب سے زیادہ قابل ،مغرور،اور بیچلر، پلے بوائے کو اپنا فون چیک کرنے کا وقت مل گیا ۔
مجھے بہت افسوس ہے بچی میرا فون سائلینٹ پہ تھا اس لیے مجھے پتہ ہی نہیں چلا ۔
بہانہ مت بنائے بھائ میں اچھے سے جانتی ہوں آپ مجھ سے پیار نہیں کرتے ہم آپ کو اب یاد بھی نہیں آتے اس نے اپنی بلیک میلنگ شروع کر دی تھی ۔۔
نہیں بچی میں تمہیں بہت یاد کرتا ہوں مجھے آپ سب کی بہت یاد آتی ہے آغر اسے سمجھاتے ہوئے بولا ۔۔اگر آپ کو ہماری اتنی یاد آتی ہے تو آپ واپس آ جائے اگلے ہفتے میری برتھ ڈے ہے میں آپکو یہاں اپنے برتھ ڈے کے گفٹ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہوں ۔۔آغر بلکل خاموش تھا ۔۔
بھائ کیا آپ نہیں آئیں گئے ایرا معصومیت سے اس سے پوچھنی لگی ۔۔
تمہارا بھائ بلکل آئے گا بچی۔۔تم فکر نہ کرو یہ سن کر ایرا خوشی سے چلائ ۔۔شکریہ بھائ آئ لو یو ۔۔میں آپ کا انتظار کرو گئ ۔۔اوکے اللہ خافظ ایرا اس سے کہے کال بند کر گئ ۔۔
اسے اپنے والدین اپنی جان سے پیاری بہن سے دور ہوئے آج ایک سال ہو گیا تھا ایک دھوکے نے اس کی زندگی بدل دی تھی اپنا ملک اپنے لوگ سب چھوڑ چھاڑ کر سب سے اتنی دور چلا آیا تھا اس کے دھوکہ دینے کہ بعد اس نے وہ ملک ہی چھوڑ دیا تھا
وہ ملک اسے اس کی یاد دلاتا تھا اس کے دھوکے کی یاد۔۔نفرت تھی اسے اس سے ۔۔اسے ہر اس چیز سے نفرت تھی جو اسے اس کی یاد دلاتی تھی اس کے لیے اس نے اپنا ملک چھوڑ دیا دوسرے ملک میں شفٹ ہو گیا لیکن اب وہ اس کے لیے کوئ معنی نہیں رکھتی تھی اپنے دل و دماغ سے اسے اب نکال چکا تھا وہ اس کے دل سے تو نکل چکی تھی لیکن اس کے دل میں ایک گہری چھاپ چھوڑ گئ تھی
لڑکیاں صرف پیسے سے پیار کرتی ہے انہیں پیسوں کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا یہ اس کی بھول ہے کہ میں اس کے لیے ساری زندگی سوگ مناوں گا میں اب آگے بڑھو گا میں اپنے خاندان کو مزید کوئ تکیلف نہیں پہنچاوں گا آغر اپنے ہی خیالوں میں گم تھا جب دروازے پر دستک کی آواز اس نے سنی آغر اپنے خیالوں سے باہر آئے بولا۔۔
اندر آ جاوں۔۔
آغر کا پی اے جیک اس کے کیبن میں داخل ہوا ادب سے سر جھکائے بولا۔۔
سر مس علینہ آئ ہے
ٹھیک ہے تم پروجیکٹ فائل لے جاوں میں دو منٹ میں وہاں پہنچاتا ہوں آغر کے حکم پر جیک سر ہلاتے ہوئے فائل لیے کیبن سے نکل گیا ۔آغر گہرا سانس لیے کچھ دیر بعد اپنے کیبن سے باہر نکلے میٹنگ روم کی طرف بڑھا۔۔آغر جیسے ہی میٹنگ روم میں داخل ہوا علینہ بھاگتی ہوئ اسے مضبوطی سے گلے لگا گئ ۔۔
مس علینہ لگتا ہے آپ ہماری پہلی ملاقات کو ہمارا پہلا پیار سمجھ چکی ہے جبکہ وہ ملاقات میرے لیے ون نائٹ اسٹینڈ میں سے ایک ہے ۔۔اس سے بڑھ کر میرے لیے کچھ نہیں ۔۔
آغر اسے خود سے دور دھکیلے اپنا ڈریس ٹھیک کئے بولا اور پلیز آفس میں آپ ایک بزنس پارٹنر کی طرح بےہیو کرے تو اچھا ہو گا ۔۔
بے بی بزنس میٹنگ تو تم سے ملنے کا ایک بہانہ تھی ۔۔کیا تمہیں میری یاد نہیں آتی میں تو ہر روز ہماری اس جنگلی رات کو یاد کرتی ہوں علینہ آغر کی طرف خمار آلودہ آنکھوں سے دیکھے بولی
یہ سن کر آغر غصے سے اپنا ہاتھ مٹھی میں بینچ گیا ۔۔
اپنی بکواس بند کرو ۔۔
اگر تم ہماری کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہو تو پروجیکٹ پیپر پر سائن کرو ۔۔
کیا آپ ہمیں اکیلا چھوڑ سکتے ہیں مجھے آپ کے باس سے اکیلے میں بات کرنی ہے علینہ آغر کے پی اے کو دیکھ مسکرا کر بولی ۔۔آغر کے پی اے نے آغر کی جانب دیکھا اجازت طلب کرنے کے لیے آغر کے ہاں میں سر ہلانے کے بعد وہ وہاں سے چلا گیا ۔۔
اس کے باہر جانے کے بعد علینہ آغر کی جانب دیکھے خمار آلودہ آواز میں بولی ۔
بے بی کنٹریکٹ سائن کرنے میں صرف دو سیکنڈ لگے گئے تمہیں نہیں لگتا ہمیں اس موقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے
میں استعمال شدہ چیزوں کو دوبارہ ہاتھ نہیں لگاتا آغر اسے دیوار سے لگائے غصے سے اس کی جانب دیکھے بولا ۔۔اب جلدی سے کنٹریکٹ کے پیپرز پر سائن کرو اس سے پہلے میں تمہارے ساتھ ایسا کچھ کر بیٹھو جس کا تم تصور بھی نہ کرو سکوں آغر خطرناک لہجے میں بولے اسے میز کی طرف دھکیل گیا علینہ آغر کو اس خطرناک روپ میں دیکھ کر گھبرائ جلدی سے کنٹریکٹ پیپرز پر سائن کئے میٹنگ روم سے باہر بھاگ گئ

*

"ارے یار۔ تم کیسے ہو؟ بہت وقت سے نظر نہیں آرہے" آغر کے سب سے اچھے دوست آریس نے اس سے پوچھا..
آغر ہلکا سا مسکرایا ۔۔
ہاں واقعی میں بہت وقت ہو گیا ہے ہمیں ملے ہوئے
ویسے میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہوں ؟
میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔
تمہاری کمپنی کیسی چل رہی ہے ۔۔
میری آج علینہ سے ملاقات ہوئ ہے آغر شراب کا گھونٹ بھرتے ہوئے بولا ۔
یار یہ مت کہنا کہ تمہیں اس سے محبت ہو گئ ہے نفرت ہے مجھے اس لڑکی سے آریس کہے اس کے چہرے کی طرف دیکھنے لگا

فکر نہ کرو وہ میری صرف ون نائٹ اسٹینڈ کے سوا کچھ نہیں ہے آریس خیرانگی سے اس کی بات سنے اسے دیکھتے ہوئے بولا۔۔

.. "یار، تمہیں اس ون نائٹ اسٹینڈ سے نفرت تھی، تم کہتے تھے تم صرف ایک لڑکی سے پیار کرو گے اور اس سے ہی شادی بھی کرو گے ۔

وہ ماضی تھا اور تم ماضی کے آغر کو بھول جاو ۔۔
آغر کو ان سب چیزوں سے نفرت تھی لکین وقت نے ایسا پلٹا کھایا کہ کل تک اسے جس چیزوں سے نفرت تھی آج وہی چیزیں اس کے سکون کا باعث بن رہی تھی ۔۔
سب کچھ بدل گیا اس کا دھوکہ لڑکیوں کا چہرہ دیکھانے کے لیے کافی تھا لڑکیاں صرف پیسوں سے پیار کرتی ہے ۔۔
تمہیں سچا پیار مل گیا ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہر ایک شخص کو سچا پیار ملے آغر سرد آہ بھرے شراب پینے لگا ۔۔
تمہارا کب تک پاکستان جانے کا ارداہ ہے کل تمہاری بہن نے مجھے دھمکی دی ہے کہ اگر میں کل تمہیں اپنے ساتھ پاکستان نہ لے کر آیا تو وہ مجھ سے رشتہ توڑ دے گئ آریس صدمے سے بولا ۔۔
اس کی طرف دیکھ آغر مسکرایا ۔۔
اس کی بہن اور آریس کی ایک ماہ بعد شادی ہونے والی تھی ۔۔

"کیا تم اس بار جاؤ گے؟"
آریس اس کی جانب دیکھے پھر بولا۔
میں کل تمہارے ساتھ پاکستان جاوں گا آغر کی بات سنے آریس بہت خوش ہوا ۔۔
چلو پھر گھر چلتے ہیں کافی ٹائم ہو گیا ہے آریس ہاتھ میں پہنی گھڑی میں ٹائم دیکھے بولا۔۔

تم جاوں مجھے کچھ کام ہے ۔۔
کام؟ کیا میں تمہیں پاگل نظر آتا ہوں میں اچھے سے جانتا ہوں تمہارا ضروری کام آریس سامنے موجود لڑکیاں کو گورتے ہوئے بولا وہ لڑکیاں جب سے بار آئ تھی آغر کو گور رہی تھی ۔
آہ۔۔تم کبھی میری سنتے بھی ہوں جو آج سنو گئے کرنی تم نے اپنی مرضی ہی ہوتی ہے آریس اسے دیکھے بار سے باہر چلا گیا ۔۔
جیسے ہی آریس اس کے پاس سے اٹھ کر گیا ایک لڑکی ہاتھ میں شراب کا گلاس پکڑے اس کے پاس آئ ۔۔
کیا تم میرے ساتھ اکیلے میں کچھ وقت گزارنا چاہو گئے لڑکی پرجوش انداز میں بولی ۔۔آغر مسکرائے اس کے ہاتھ سے شراب کا گلاس تھام گیا ۔۔
تو پھر چلتے ہیں ۔۔ضرور کیوں نہیں۔۔آغر اسے کمر سے تھامے بار سے باہر لے گیا ۔۔

*

کیا تم سچ کہہ رہی ہوں ۔۔کیا وہ واقعی میں اس بار یہاں آنے والا ہے
بیلا نے ایرا سے پرجوش انداز میں پوچھا ۔۔
ایرا اپنی بہترین دوست کی طرف دیکھ کر مسکرائ ۔
ہاں وہ آ رہے ہیں ۔۔وہ کل آریس کے ساتھ آئے گئے کیا تم میرے ساتھ ائیرپورٹ چلو گئ انہیں لینے ۔۔
بیلا یہ سن کر گھبرا گئ اور اپنا نچلہ ہونٹ کاٹنے لگی یہ اس کی بچپن کی عادت ہے جب بھی وہ گھبرا جاتی یا اداس ہوتی تو اپنے ہونٹ کاٹنے لگتی ہے ۔۔
اس کو اپنے ہونٹ کاٹتا دیکھ ایرا مسکرائ ۔۔

"ارے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میرا بھائی تمہیں نہیں کھائے گا
اور اگر تم گھبرا رہی ہو تو تم رہنے دو پھر تم میرے بھائ سے ڈائریکٹ برتھ ڈے پارٹی پر ہی مل لینا یہ سن کر بیلا نے ہونٹ کاٹتے ہوئے اس کی طرف دیکھا... "نہیں میں آنا چاہتی ہوں، میں اسے دیکھنا چاہتی ہوں بیلا اپنے معصوم لیکن پراسرار لہجے میں بولی..
ایرا اسے دیکھ کر ہنسنے لگی بیلا نے الجھ کر اس کی طرف دیکھا ۔۔
تم کیوں ہنس رہی ہوں۔۔
کچھ نہیں مجھے کچھ یاد آ گیا میرا بھائ جب پہلی بار کیارا کے ساتھ ڈیٹ پر گیا تھا تو تم نے کیسے برتاو کیا تھا تم نے ان کی پہلی ڈیٹ خراب کر دی

بیلا وہ سب یاد کر کے سخت شرمندہ ہوئ
۔۔
ٹھیک ہے ۔۔پاگل لڑکی میں تمہیں صبح آٹھ بجے لینے آو گئ تیار رہنا ایرا اس سے گلے ملے اپنی گاڑی میں بیٹھی چلی گئ ۔۔
بیلا اسے الوداع کئے گھر کے اندر داخل ہوئ تو اس کی نظر اپنا والدین پر گئ جو ایک دوسرے سے بات کرنے میں مصروف تھے بیلا ان کی طرف دیکھ کر مسکرائ اور اوپر اپنے روم میں چلی گئ ۔۔
اپنے کمرے میں داخل ہو کر بیلا اپنے بیڈ پر بیٹھی اور اس دن کے بارے میں سوچنے لگی جس
دن آغر اس لڑکی کے ساتھ ڈیٹ پر گیا تھا ۔۔

*
دس سال پہلے۔۔۔

آپی آغر کب آئے گا میں اسے اپنی پینٹنگ دکھاوں گی ۔۔دس سال کی بیلا اپنی بڑی بہن عریشہ سے بولی۔۔
عریشہ اور آغر بہت اچھے دوست تھے عریشہ چند سال آغر سے بڑی تھی لیکن پھر بھی وہ بہترین دوست ہیں۔
بیلا وہ آج نہیں آئے گا عریشہ اپنی پیاری بہن کی طرف دیکھ بولی ۔۔
یہ سن کر بیلا اداس ہو گئ ۔
کیوں ؟ وہ مجھ سے ناراض ہے
عریشہ نے بیلا کو اپنے پاس بٹھایا اور آہستہ سے بولی۔۔
"نہیں ڈیئر وہ تم سے ناراض نہیں ہے" "تو پھر آج وہ کیوں نہیں آئے گا؟" بیلا نے اس سے پھر پوچھا۔ "اس کی آج رات ڈیٹ ہے
شاید وہ مجھے میرے نوٹس دینے آئے یا نہیں کچھ کہہ نہیں سکتی ۔۔
ڈیٹ ؟ یہ ڈیٹ کیا ہوتی ہے
ڈیٹ کا مطلب ہے ایک لڑکا اور لڑکی کچھ وقت ساتھ میں گزارتے ہیں کھانا کھاتے ہیں ۔۔بس اتنا ہی عریشہ چھوٹی سی بچی کو اچھے سے سمجھا نہیں پا رہی تھی ۔۔
پھر میں بھی ڈیٹ پر جانا چاہتی ہوں ۔۔میں جانا چاہتی ہوں ۔
اس کی بات سن کر عریشہ مسکرا دی اور اس کے بالوں کو سہلانے لگی.." بیلا جب تم بڑی ہو گی تو تم ڈیٹ پر جا سکتی ہو لیکن ابھی نہیں" عریشہ اسے سمجھانے لگی۔۔

"نہیں. میں کیوں نہیں جا سکتی..
آپ نے ابھی تو کہا ڈیٹ کا مطلب ہے کچھ وقت ساتھ میں گزارنا اور کھانا کھانا۔۔تو میں کیوں نہیں جا سکتی ۔۔

بیلا میری جان۔۔۔ڈیٹ پر جانے کے لیے تمہیں ایک لڑکے کی ضرورت ہے عریشہ نے اسے سمجھانے کی کوشش کی ۔۔
پھر آغر کو کہو کہ وہ مجھے اپنے ساتھ لے جائے ۔۔
میں اس کے ساتھ جانا چاہتی ہوں ۔۔
اس کی بات سن کر عریشہ چونک گئ ۔۔
بیلا تم ان کے ساتھ نہیں جا سکتی ۔۔
نہیں میں جاوں گی ۔۔تم اس سے کہو کہ مجھے بھی اپنے ساتھ لے کے جائے میں اسے پریشان نہیں کروں گئ

عریشہ کچھ کہتی اس سے پہلے اس نے آغر کو روم کے دروازے پر کھڑا دیکھا۔۔
آپی پلیز اسے بتائے میں اس کے ساتھ جانا چاہتی ہوں ۔۔بیلا معصومیت سے اس کی طرف دیکھے بولی۔۔

آغر کیا تم بیلا کو بھی اپنے ساتھ لے جاو گئے عریشہ کو عجیب تو لگ رہا تھا لیکن بیلا کی ضد کے آگے وہ بے بس تھی ۔۔
کچھ سیکنڈ آغر دونوں کو دیکھتا رہا پھر بیلا کی جانب دیکھے بولا۔۔
، "جلدی تیار ہو جاؤ" یہ سن کر بیلا نے اسے مضبوطی سے گلے لگایا اس کے گال پر پیار دیے
باہر بھاگی..
عریشہ کافی شرمندہ ہوئ آغر عریشہ کو نوٹ دیے روم سے باہر نکل گیا ۔۔

بیلا تیار ہو کر نیچے آئ ۔۔اور تیز تیز بھاگنے لگی
"محتاط رہو بیلا" عریشہ نے ان سے کہا.. بیلا نے سر ہلایا اور آغر کی گاڑی کی طرف بھاگی اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گئی۔
آغر گاڑی میں بیٹھنے لگا تھا کہ اس نے دیکھا بیلا فرنٹ سیٹ پر بیٹھی ہے

بیلا تم پچھلی سیٹ پر بیٹھ جاوں ۔۔
کیوں ؟ مجھے فرنٹ سیٹ ہی پسند ہے بیلا بولے سیٹ بلٹ باندھ گئ ۔۔
بیلا کیارا یہاں بیٹھے گئ تم پچھلی سیٹ پر چلی جاوں ۔۔
میں نہیں جاوں گئ وہ بھی تو پچھلی سیٹ پر بیٹھ سکتی ہے بیلا ناراضگی سے بولی ۔۔آغر سرد آہ بھرے گاڑی میں بیٹھا ڈرائیو کرنے لگا ۔۔

ایک گھنٹے کے سفر کے بعد آغر نے گاڑی روکی اور فورا گاڑی سے نیچے اترا ۔۔
کچھ دیر بعد بیلا نے اسے ایک لڑکی کے ساتھ آتے ہوئے دیکھا ۔۔جس نے مختصر لباس پہنا ہوا تھا اور چہرہ میک اپ سے بھرا ہوا تھا ۔۔
اس کی ڈریس کو دیکھے بیلا اپنی ڈریس کو دیکھنے لگی ۔۔
میری ڈریس تو اس سے بہت اچھی ہے بیلا اپنی ڈریس پر ہاتھ پھیرے بولی ۔
آغر کیارا کو گاڑی تک لایا اور اس کے لیے پچھلا دروازہ کھولا کیارا آگے کی طرف دیکھ بولی۔۔
"مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم اپنی بہن کو ہماری پہلی ڈیٹ پر لے کر آؤ گے"
آغر کے کچھ کہنے سے پہلے بیلا بول اٹھی۔ "میں اس کی بہن نہیں ہوں۔ میں بیلا ہوں" کیارا نے بیلا کی طرف دیکھا
آغر افسوس سے آنکھیں بند کر گیا ۔۔
فکر مت کرو وہ بہت معصوم ہے ۔۔
کیارا سر ہلائے پیچھلی سیٹ پر بیٹھ گئ ۔۔
وہ سب سے معصوم لڑکی ہے لیکن صرف اپنے گھر والوں کے سامنے" آغر نے اپنا جملہ مکمل کیا اور اپنی گاڑی میں بیٹھ کر گاڑی چلانا شروع کر دی۔

کیارا اپنے بیگ میں کچھ ڈھونڈ رہی تھی کہ آغر اسے دیکھ بولا۔۔
کیا تم کچھ بھول گئ ہو۔۔
ہاں بے بی میں اپنی ریڈ لیپسٹک گھر ہی بھول آئ ہوں کیارا پریشانی سے بولی۔۔
کیارا کے بے بی کہنے پر بیلا نے اپنے نظریں گھما کر اسے دیکھا ۔۔اپنا ریڈ کلر کا پینٹ برش کیارا کی طرف کئے بیلا بولی۔۔

"یہ لو، میرے والد لندن سے لائے تھے۔ اور یہ آپ کی نام نہاد لپ اسٹک سے بہتر ہے۔ اور اگر آپ چاہیں تو میرے پاس تمام رنگ ہیں آپ اس سے میک اپ کر سکتی ہیں۔" یہ سن کر آس کی آنکھیں پھیل گئیں۔ کیارا نے چونک کر بیلا کی طرف دیکھا..

بچے چہرے پر پینٹ برش استعمال نہیں کرتے اور تمہارے سونے کا ٹائم کیا ہے کیارا دانت پیستے ہوئے بیلا کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ۔۔

آپ بار بار میک اپ کر رہی ہے تو اس لیے میں نے آپکو دیا اور ہم کھانا کھانے جا رہے ہیں وہاں آپکو لیپسٹک کی کیا ضرورت ہے اور رہا میرا سونے کا ٹائم تو وہ تو آپکے بھی سونے کے بعد کا ہے ۔۔بیلا نے اس سے کہا اور آغر کی طرف دیکھنے لگی جو اپنی ہنسی کنٹرول کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا
ہوٹل میں کیارا آغر سے بات کرنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن جب بھی وہ منہ کھولتی بیلا بول اٹھتی .. کیارا خاموش ہو کر بیلا کی طرف دیکھنے لگی جو اپنی ڈائری پینٹ کر رہی تھی اور آغر اس کی مدد کر رہا تھا .. خود پر قابو نہ رکھ کر کیارا بولی۔۔
جب تمہیں میرے ساتھ کوئ بات ہی نہیں کرنی تو اس ڈیٹ کا کیا مطلب ۔۔میں جا رہی ہوں کیارا جان بوجھ کر یہ سب بول رہی تھی کہ آغر اسے روکے گا ۔۔
کیا تمہارے سونے کا ٹائم ہو گیا ہے ۔اچھا ٹھیک ہے جاوں تم جا کر سو جاوں ۔۔گڈ نائٹ ۔۔بیلا مسکرا کر اس سے بولی

کیارا تم جانا چاہتی ہو تو جا سکتی ہوں آغر اس کی جانب دیکھ بولا ۔۔
کیارا نے غصے سے بیلا کی جانب دیکھا مگر اس کے غصے کی پرواہ کسے تھی
بیلا احتیاط سے پینٹنگ کر رہی تھی ۔ کیارا اپنا بیگ لے کر وہاں سے چلی گئی..
"تمہارے سونے کا وقت کب ہے؟"
آغر بیلا کی طرف دیکھ بولا۔۔
بیلا اس کی طرف دیکھ کر مسکرانے لگی ۔۔۔
بیلا ماضی کی میٹھی یادوں کو یاد کرتے ہوئے نہ جانے کب سو گئ

*​
 
You must log in or register to view this reply.
 
You must log in or register to view this reply.
 
You must log in or register to view this reply.
 

Forum Statistics

1,697 Threads
65,468 Messages
6,036 Members
Khanbaba_92 Latest member

Top Paid Stories

نسرین آنٹی ( ری ورژن)

Paid نسرین آنٹی ( ری ورژن)

لازوال شہوانی داستان
0.00 star(s)
$10.00
جواں محبت

Paid جواں محبت

شکور انکل کی سچی آپ بیتی
0.00 star(s)
$10.00
چال در چال ( ری ویژن)

Paid چال در چال ( ری ویژن)

ایکشن ، سسپنس اور اندھا دھند سیکس پر مشتمل انتہائی خوبصورت کہانی
0.00 star(s)
$10.00
یخ بستہ

Paid یخ بستہ

مری کے ہولناک واقعہ پہ مشتمل سچی کہانی
0.00 star(s)
$5.00
میری زندگی کی رنگینیاں

Paid میری زندگی کی رنگینیاں

ثمینہ کی انتہائی شہوت انگیز سچی آپ بیتی
0.00 star(s)
$30.00
بڑی بہو

Paid بڑی بہو

سسر اور بہو کے بیچ شہوت انگیز تعلق کی انتہائی ہیجان خیز داستان
0.00 star(s)
$5.00
Back
Top