venomtharki
Member
- Joined
- Jan 1, 2023
- Messages
- 6
Offline
اردو اسٹوری ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین رومانوی اور شہوانی کہانیوں کا مزا لیں۔
Register Nowایک دوست : یار، میں جب کسی شادی کی تقریب میں جاتا ہوں تو اکثر یہ سننے میں آتا ہے کہ" کھانا کھول دو "،
کیا کھانے کو کسی نے باندھ رکھا ہوتا ہے ؟
دوسرا دوست : ارے نہیں ۔۔۔۔۔
کھانا وہیں پر رہتا ہے ۔۔۔۔
بندے کھول دیئے جاتے ہیں ۔۔۔