Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Romance مریضِ عشق.......داستان ایک محبت کی

Joined
Dec 26, 2022
Messages
471
Reaction score
7,738
Location
islamabad
Offline
محبت کیاہے.......؟؟؟؟
محبت کی کئی اقسام ہیں مگر اسکی داستانیں بے شُمار اور لازوال ہیں.......۔
محبت اگر اولاد سے ہو تو اسے محبت ہی کہا جائے گا کیونکہ اس محبت میں کوئی ملاوٹ موجود نہیں ہوتی ماں اور باپ کبھی اولاد کے لئے دل سے محبت نہیں نکال سکتے بے شک اولاد ماں باپ کو گھر سے ہی کیوں نہ نکال دے....۔
محبت اگر دوستوں سے ہو تو بات مرنے مارنے پر آجاتی ہے اگر دوست پر تکلیف آجائے...۔
دوستی کی محبت میں دوست کی خوشی بھی اپنی لگتی اور اسکا غم بھی اپنا لگتا تکلیف بھی محسوس ہوتی اور حد سے بڑھے تو آنسو بھی نکل آتے ہیں......۔
اور اگر محبت خدا سے ہو تو اس کے احکامات پر بنا چوُں چراں کیئے عمل کرتے چلے جاتے ہیں اور جب وہ محبت حد سے بڑھ جائے تو عشقِ حقیقی کا درجہ لے لیتی ہے.....۔۔
اور محبت عورت سے ہو تو یہاں اسکی معنی ہی بدل جاتے ہیں....۔
عورت کی محبت انسان کو ہر قسم کی محبت بھلا دیتی ہے عورت اک ایسی پہیلی جسے کوئی آج تک سمجھ نہیں سکا ۔۔
"اسکا درد دینا "اسکا دھوکا دینا "اسکا پیار کرنا اس سب کے پیچھے ایک مقصد ضرور پوشیدہ ہوتا ہے مگر یہاں اس دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ کسی عورت کی محبت میں خود کی ؛خاندان کی دوستوں کی بربادی اور تباہی کا باعث تو بن جاتے ہیں مگر اپنی محبت کو چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہوتے اور وہی محبت انہیں عشق سے ملاتی ہے اور عشق ملاتا ہے زندگی کی اس سچائی سے جس سچائی کو جان کر انسان بربادی کی آخری حدوں کو کراس کرتا موت کے آغوش میں چلا جاتا ہے....۔
یہ داستان بھی ایک ایسے ہی عشق کی داستان ہے جو ایک لڑکپن کی عمر سے شروع ہوا اور وہ بھی صرف اسکی نیلی آنکھوں کو دیکھ کر اس پر فدا ہوگیا جب کہ وہ ابھی صرف سولہ سال کا تھا ....۔
مگر اگلے ہی دن اسکا وہ عشق" اسکی وہ محبت وہ جنون اسکی نظروں سے اوجھل ہو چکا تھا اور ساتھ ہی اسکا چین و سکون اس کی نیند کو بھی تباہ کر کے رکھ گیا کہ وہ اگلے پانچ سال تک اسکی تلاش میں مارا مارا پھرتا رہا......۔



ایک مریضِ عشق کی داستان جلد اس فورم کی زینت بننے جا رہی ہے......۔
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top