*کمال نہیں ہوگیا*بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟ شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.بیگم: کیا واقعی...؟شوہر: ٹرائی تو کرو بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا. پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے. شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے بیگم: ونڈو سیون ☺