Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Jokes مزیدار لطیفے

بہترین اپڈیٹ
اچھے لطیفے ہیں
 
کمال اور نئے لطیفے ہیں مزہ آ گیا شاندار
 
Kamal k lateefeh hain bohat ache
 
کچھ لڑکوں کو گھر والوں نے صرف یہ امید دلائی ہوئی ہوتی ہے کہ
جتنی لیٹ تمھاری شادی کریں گے اتنی
ہی خوبصورت اور اچھی بیوی تمھیں
ملے گی

جب کہ حقیقت میں
گھر والوں کو اپنے مال کا پتا ہوتا ہے کہ
کون ہمارے نالائق کو رشتہ دے گا۔۔۔???

ہاہاہاہا
 
Kuch lataif waqai kamaal hain top of the list
 
بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں کوئی

بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں

???

بانٹو مگردھیان سے۔۔۔۔ انج نہ ہوے اگلے کول تہاڈے نالوں زیادہ ہوئے ۔۔تے اوہ وی ونڈ ریا ہوے ۔۔۔اوہ کہے میرے کولوں وی لے لو۔۔۔۔ ۔دواں دی عقل مل جائے ۔۔۔تے بعد اچ پتہ چلے۔ اہ تے عقل دامکس اچار بنڑ گیا اے
 
دو دوست انتہائی غریب تھے ۔انہوں نے سنا کہ ایک پہاڑ پر ایک بابا رہتا ہے جو سب کی مرادیں پوری کرتا ہے ۔وہ بھی اس بابا کے پاس چلے گئے اور بابا سے کہا ۔۔ہماری بھی خواہشیں پوری کردو۔
بابا نے انہیں تین تین انڈے دیے اور کہا جب بھی ایک انڈا توڑو گے تو تم لوگوں کی ایک
​​​​​​خواہش پوری ہو جائے گی ۔
کچھ عرصے بعد دونوں دوست ملے
ایک دوست بڑا امیر کبیر۔۔ فٹ فاٹ ۔۔خوش باش
جبکہ دوسرا دوست وہی مفلوک الحال ۔۔مسکین صورت ۔۔غریب
دونوں نے ایک دوسرے کا حال پوچھا
پہلے نے کہا
یار جب میں نے ایک انڈا توڑا تو خواہش کی مجھے گاڑی مل جائے
مجھے گاڑی مل گئی
دوسرا انڈا توڑا اور خواہش کی بنگلہ مل جائے
مجھے بنگلہ مل گیا
تیسرا انڈا توڑا خواہش کی خوبصورت بیوی مل جائے
مجھے انتہائی خوبصورت بیوی مل گئی
مگر یار تو ۔۔تو ویسے کا ویسے ہی ہے؟
تو غریب دوست بولا ۔۔
تجھے یاد ہے نا ہم پہاڑ پر گئے تھے ۔وہاں سے واپسی پر میرا پیر پھسلا اور انڈا ہاتھ سے نکل کر ٹوٹ گیا ۔۔۔
میرے منہ سے بے ساختہ نکلا
اوہ لوڑے لگ گئے۔۔
میرے سارے جسم پر لوڑے نکل آئے۔ ۔
میں نے دوسرا انڈا توڑا اور کہا
لوڑے چلے جائیں ۔۔
سارے لوڑے غائب ۔۔ساتھ ہی میرا اپنا لوڑا بھی۔۔
پھر میں نے تیسرا انڈا توڑا اور ۔۔
اپنا لوڑا واپس منگوایا ۔
یہ ہے میری کہانی۔۔
ہا ہا ہا ہا ہا
 
Haha bahtreen kamal
 
کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں​
کبھی سالن کے پیالے میں​
تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں ??​
آئے ہائے کیا زندگی ہے شادی شدہ حضرات کی ?​

ہاہاہاہاہا زبردست جناب والا
 
Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat