Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Funny News مقدس درخت کے سامنے عریاں تصویر کھنچوانے والی سیاح خاتون کو ملک بدر کردیا گیا

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,514
Location
Australia
Offline
جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس سے تعلق رکھنے والی ایک انسٹاگرام انفلوئنسر جس نے ایک مقدس درخت کے سامنے اپنی عریاں تصویر پوسٹ کی تھی، اسے انڈونیشیا کے جزیرے بالی سے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ 40 سالہ خاتون جس کی شناخت لوئیزا کوسیخ کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بعد بالینی کمیونٹیز کو ناراض کیا۔ تصویروں میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ بالی کے تابانان مندر میں کایو پوتیہ (روتے ہوئے پیپربرک) کے مقدس درخت کے پاس عریاں پوز دیتی ہے۔

دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق خاص طور پر، پہاڑوں، درختوں اور دیگر قدرتی خصوصیات کو بالینی ہندو ثقافت میں مقدس سمجھا جاتا ہے، کیونکہ ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ دیوتاؤں کے گھر ہیں۔ ایک کاروباری شخص نی لوہ ڈیلانتک نے ان تصاویر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا اور سخت الفاظ والے کیپشن میں سیاح پر تنقید کی۔ ''ہماری سرزمین کی بے عزتی کرنے والے تمام غیر ملکیوں کے لیے، بالی ہمارا گھر ہے، آپ کا نہیں! کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہمارے مقدس درختوں پر ننگی تصویریں کھینچتے ہوئے اچھے لگیں گے؟ اگر آپ ہماری روایت اور ثقافت کا احترام نہیں کر سکتے تو اپنے ملک واپس چلے جائیں۔‘‘
 
Back
Top