Scorpio
Well-known member
Offline
ثمینہ میم۔۔۔ میری شادی کو چھ سال ہو گئے ہیں، دو بچے ہیں۔ پورن کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں،شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بھی۔چند ماہ پہلے سے بیگم جی سے ایسے ہی پورن انڈسٹری کے بارے میں بتایا، پھر ہم نے ملکر ایک مووی دیکھی اور اس کے بعد سیکس کو بہت انجوائے کیا۔ اس کے بعد کبھی بیگم اور کبھی میری خواہش پر ہم دونوں سیکس سے پہلے کوئی پورن مووی دیکھ لیتے ہیں، اس کے بعد سیکس میں ایک نیا جوش سا آ جاتا ہے۔ ۔۔ پوچھنا یہ ہے میم میاں بیوی کا اکٹھے پورن مووی دیکھنا کس حد تک فائدہ مند ہے؟ اس کی کوئی لمیٹیشن یا نقصان تو نہیں؟ ہم پورن ایڈکٹ تو نہیں ہو جائیں گے؟ بہت شکریہ۔