Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Welcome!

اردو ورلڈ کے نمبر ون فورم پر خوش آمدید۔ ہر قسم کی بہترین اردو کہانیوں کا واحد فورم جہاں ہر قسم کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی۔

Register Now
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

Sex Story نوازش محبت

صنم ساقی

Well-known member
Joined
Dec 24, 2022
Messages
444
Reaction score
11,744
Points
93
Location
Lahore
Offline
نوازش محبت۔
چند باتین۔
اپنے اس خوبصورت دیدہ زیب فارم کے ۔
دوستون اور ساتھیون سے اپنی نئی سٹوری شروع کرنے سے پہلے مجھ چند باتین گوش گوار کرنی ہین۔ جیئسا کہ سبھی لوگ جانتے ہین۔
کسی بھی سٹوری کے سب سے بڑے ناقد انہین پڑھنے والے اسکے سارے قارئین ہوتے ہیں۔ ایسے قاری جو دلچسپی اور شوق سے ایک سٹوری کا مطالعہ کر کے یا تو اسے پسندیدگی کی سند سے نوازتے ہیں یا پھر نا پسندیدہ و غیر دلچسپ قرار دے کر ہمیشہ کے لیے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں۔مین نے اس سے پہلے کافی سٹوریز اپنے دوستون ساتھیون کی محبت و چاہت مین یہان پرتحریر کی ہین۔
میں اپنے ایک عزت ماب ساتھی جناب ساحل صاحب کے اس مقولے سے سو فیصد متفق ہوں کہ "حقیقت سے قریب تر سٹوری کسی مبالغہ آراافسانے سےکہین زیادہ دلچسپ ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات بھی سچ اور سمجھ سے بالا تر ہے کہ ایک دلفریب سچ کو قارئین تک پہنچانے کے لیے مصلحت، مجبوری اور مبالغے کے کئی پردے اسکے ارد گرد(انہن لکھنے والون کو بھی ساتھ) ڈالنے پڑتے ہیں۔
البتہ مطالعے کے شوقین حضرات کے لیے یہ پر دے رنگین شیشوں کے اس چشمے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے، جو تیز دھوپ کو چھاؤں کی شکل میں تو بدل دیتا ہے لیکن اسکی تپش تمازت کم نہیں کر سکتا۔
میری لکھی ہوئی سبھی سٹوریز پڑھنے والے قارئین بھی اگر غور کریں گے تو انھیں اپنے ارد گرد ان نصیحت آموز سٹوریز کے ایسے کئی کردار چلتے پھرتے نظر آئیں گے جن کے صرف ناموں میں فرق ہو گا مگر بقول شکسپیر گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا پھر اسکی خوشبو بدل جاتی ۔ کے مصداق نام کا فرق شخصیت میں کوئی تبدیلی نہیں لاتا۔
تو میرے دوستو درآصل بات اب کچھ ایئسی ہے کہ غیر متوقع آۓ درپیش مسائل کی ریزن سے مین کافی عرصہ سے اپنے گاؤن مین رہنے لگا تھا۔
جہان پر انٹرنیٹ ٹھیک نہ ہونے اور کچھ بچون کی مصروفیت مین پھر سبھی سٹوریز خود کے طے شدہ شڈول پر اپڈیٹ نہین کر سکا۔اور کچھ سبھی دوستون کے لائک کمنٹس کی غفلت کے باعث بھی ان سٹوریز کے لکھنے کے جنون سے کنارہ کشی کرنے کا سوچنے لگا تھا۔مگر
اب خوش قسمتی سے میں یہ کہنے کی جسارت کر سکتا ہوں کہ ان سٹوریز کو پڑھنے والے اپنے پیارے قارئین کی اکثریت نے اپنی پسندیدگی اور چاہت کا اظہار کرتے ہوۓ۔سبھی قارئین کے میسج اور چاہت کی قطارون کا تانتا بندھ گیا انہیں ہر سٹوری کی اگلی قسط کابے چینی سے انتظار تھا۔اور ساتھ کچھ ۔عرصے سے اکثر میرے پیارے دوست
(۔ Man Moji)
اور قارئین ساتھیون کی خواہش تھی کہ ان سٹوریز کو مکمل ہونے کیساتھ پہلے کچھ اور مختلف منفرد ڈفرنٹ ٹاپک کی صورت میں کچھ سادہ اور چھوٹی چھوٹی سٹوریان پیش کی جائین۔
اس وقت تو یہ ممکن نہ ہوسکا البتہ اب من موجی برو اور قارئین کرام کی اس خواہش کا کچھ ازالہ کرتے ہوئے کچھ نئی پلاننگ کیساتھ سٹوریز کے اس سلسلے کو یعنی اب ایک ویک مین چنداقساط کی صورت میں ایک مکمل سٹوری ہی پوسٹ کر دیا کرون گا۔۔
اب مجھے بہت قوی امید ہے کہ سبھی پڑھنے والے انہین پڑھ کر اپنے کمنٹس لائک کی غفلت کاوہ لوگ بھی
ازالہ کرتے ہوۓساتھ دیتے رہیں گے۔۔
آخر میں، میں محترم جناب اپنے دوست من موجی برادر کا شکر گزار جنہوں نے مجھے کٹھن اور ذہن گزیدہ جنجھٹون کو بُھلانے کیئلیے بار بار کہتے ہوۓ پھر سے لکھنے کی ترغیب دی اور میرے بھائی نے ہر قدم پر ہمیشہ میری بہترین رہنمائی کی،مین اُن کا نہایت ہی شکر گزار ہوں کہ ان کی بدولت میں پھر سے اس قابل ہوا کہ اب اپنے فارم پر قارئین کی محفل میں نیا خوبصورت رنگ پیش کر سکوں ۔اور اس امید کے ساتھ بھی سبھی قارئین کی حوصلہ افزائی اور لائک کمنٹس کی بہتات کیلئے میں اب اپنی اگلی سٹوری " نواز محبت کو اپنے ساتھ لیے دوبارہ حاضر ہوا ہون۔

اسسٹوری کی تعریف مین مجھے کچھ نہین کہنا کیونکہ میرے سبھی ساتھی صنم ساقی کیے قلم کی کاٹ اور دھار سے اچھی طرح سے واقف ہین۔
مگر دوستو یہ بات ضرور کہون گا کہ یہ نصیحت آمیز سٹوری بغیر ہی کسی تسلسل کے لگاتار اپڈیٹ ہوتے بس چند روز مین کمپلیٹ ہو جاۓگئی۔
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top