- Joined
- Dec 16, 2022
- Messages
- 62
- Reaction score
- 7,069
- Gender
- Male
Offline
فورم کےتھنک ٹینکس کے اصرار پہ فورم پالیسی چینج کی جارہی ہے
جوممبرز لائیکس اور کمنٹس نہ کرنے کی وجہ سے بین ہوئے تھے ان کے بین ریموو کئے جارہے ہیں
اب کسی ممبر کو لائیکس یا کمنٹس نہ کرنےپر بین نہیں کیا جائےگا لیکن ان کو فورم کی ٹاپ فری اسٹوریز کی ایکسس بھی نہیں ملے گی
سب ٹاپ کلاسک اسٹوریز ایکٹو ممبرسیکشن میں پوسٹ کی جائیں گی
یہ رینک صرف اس ممبر کو ملے گا جو ریگولرلی لائیکس اور کمنٹس کرے گا
انگلش کمنٹ /مختصر کمنٹ/اپڈیٹ مانگنے والے کو بھی بین نہیں کیا جائےگا ان کے کمنٹس ڈیلیٹ کردئیے جائیں گے
جو کسی اسٹوری پر تنقید کرے گا اسے کوئی معافی نہیں ملے گی وہ لائف ٹائم بین ہوگا
وی آئی پی اور وی آئی پی پلس نان ایکٹو ممبرز کے لیے بھی اب نیو پالیسی بنے گی
ایکٹو وی آئی پی اور وی آئی پی پلس ممبرز ہی صرف وی آئی پی پلس اور وی آئی پی اسٹوریز پڑھ سکیں گے نان ایکٹو وی آئی پی /وی آئی پی پلس ممبرز کو ڈی موٹ کردیا جائےگا