Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!
  • اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ

    اردو اسٹوری ورلڈ ممبرشپ ریٹس

    ٭یہ ریٹس 31 دسمبر 2025 تک کے لیے ہیں٭

    فری رجسٹریشن

    مکمل طور پر مفت

    رجسٹریشن بالکل مفت ہے، اور فورم کے عمومی سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    پرو پیڈ ممبرشپ

    فیس: 1000 روپے (1 ماہ)

    اس پیکج میں آپ کو صرف پرو پیڈ سیکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔

    وی آئی پی ممبرشپ

    فیس: 3000 روپے (3 ماہ)

    وی آئی پی ممبرشپ میں پرو اور وی آئی پی اسٹوریز سیکشنز تک رسائی حاصل کریں۔

    وی آئی پی پلس ممبرشپ

    فیس: 5000 روپے (6 ماہ)

    وی آئی پی پلس ممبرشپ کے ذریعے پرو، وی آئی پی اور وی آئی پی پلس سیکشنز وزٹ کریں۔

    پریمیم ممبرشپ

    فیس: 50 ڈالر (6 ماہ)

    پریمیم ممبرشپ میں پرو، وی آئی پی، وی آئی پی پلس اور خصوصی پریمیم سیکشنز شامل ہیں۔

    رابطہ کریں

    WhatsApp: +1 540 569 0386

    Email: [email protected]

    © 2025 اردو اسٹوری ورلڈ۔ تمام حقوق محفوظ ہیں۔

کسنگ جسم کے مدافعتی نظام کو تقویت دیتی ہے

Master Mind

Premium
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
21,514
Location
Australia
Offline
تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ بوسے کی افادیت سے کسی صورت بھی انکار نہیں کیا جانا چاہئے یہ نہ صرف آپس میں محبت کو بڑھاتاہے بلکہ محبت کرنے والے جوڑے جب آپس میں بوس وکنار کرتے ہیں تو ان کے موڈ پر خوش گوار اثرات مرتب ہوتے ہیں ان کے جسم کا مدافعتی نظام بہتر ہوتا ہے ان کی جنسی حس تیز ہوتی ہے اور چہرے کے پٹھے بھی مضبوط ہوتے ہیں ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو جوڑے آپس میں جتنا زیادہ بوس وکنار کریں گے ان کے درمیان محبت کا جذبہ اتنا ہی دیر پا ہوگا جبکہ بعض ماہرین بوس وکنار کو جوڑوں کے درمیان محبت کا پیمانہ بھی کہتے ہیں ایک اور رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 فی صد شادی شدہ جوڑے آپس میں ہفتہ میں صرف ایک بار آپس میں بوسہ لیتے ہیں جو کہ پانچ سیکنڈ سے بھی کم دورانئے کا ہوتا ہے جبکہ دوسری طرف غیر شادی شدہ جوڑے جن کی عمریں 18 سے 24 سال کے درمیان ہوتی ہیں ہفتہ میں اوسطاً 11 بار آپس میں بوسہ کرتے ہیں



 
You must log in or register to view this reply
 
Back
Top