اسلام علیکم دوستو۔ میں نے کافی عرصہ پہلے کچھ کہانیاں لکھی تھی اور ہم سٹوریز میں شیئر کی تھیں۔ لیکین یم سٹوریز اب بند ہو چکی ہے اور میری وہ کہانیاں اب دستیاب نہیں تو کیا میں وہ کہانیاں یہاں شئیر کر سکتا ہو۔ پلیز آپ لوگ اور خاص کر اس فورم کے ایڈمن میری رہنمائی کرے۔ شکریہ