Master Mind
Premium
Offline
میکسیکو میں حکومت نے پولیس سٹیشن کے باہر گاڑی کے بونٹ پر خاتون کے ساتھ سیکس کرنے والے پولیس افسر کو برطرف کردیا ہے واضح رہے کہ میکسیکو میں 30 اگست کو ایک ویڈیو کلپ منظر عام پر آیا تھا جس میں ایک پولیس افسرپولیس سٹیشن کے باہر گاڑی کے بونٹ پر ایک خاتون کے ساتھ جنسی فعل کرتے دکھائی دے رہا تھا پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات کی لیکن اس کے اگلے روز ہی حکام نے یہ کہہ کر انکوائری ختم کردی کہ اس پولیس افسر نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا جس پر اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاسکتی تاہم گذشتہ روز حکومت نے زبردست دباﺅ کے بعد اس پولیس افسر کو برطرف کردیا ہے اس پولیس افسر کے گاڑی کے بونٹ پر خاتون کے ساتھ سیکس کا منظر ایک خفیہ کیمرے نے ریکارڈ کیا تھا تاہم محکمہ پولیس کے اعلی حکام ابھی تک اس بات پر بضد ہیں کہ اس ویڈیو کلپ کو دیکھ کر یہ بات نہیں ثابت ہوتی کہ اس نے خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی ہے جس پر اس کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں