Ad Blocker Detection
Please turn off your ad blocker otherwise you won't be able to access Urdu Story World. Thanks!

Family گھر کا رکھوالا

4.00 star(s)
2 Rating
Joined
Dec 30, 2022
Messages
212
Reaction score
7,483
Location
Sahiwal,punjab, Pakistan
Offline
ایک ایسے نوجوان کی کہانی
ہے جس کے ماں باپ کو دھو کے سے مار دیا گیا، اس کے پورے خاندان کو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا

گیا اور اس کے بچپن میں
ہی، اس کے اپنے خاندان کے افراد نے ہی اس پر ظلم وستم کیا، اور بہت رلایا ۔۔۔ اور چھوڑ دیا اسے بچپن میں ہی ماں باپ کے پیار کو ترسنے کے لئے تب اس کے دادا جی نے اس کی انگلی پکڑی اپنے درد کو چھپا کر اسے
اس لائق بنانے کے لئے خود سے
سالوں دور کر دیا جہاں اسے اس کا
پیار ملتا ہے اور اس پیار نے
بھی اسے اس کی عریبی کی وجہ سے ٹھکرا دیا۔
اب اس کا صرف ایک ہی
مقصد تھا اپنے والدین کا بدلہ لینا اور
جب وہ لوٹا تو قہر بن کر ٹوٹا اپنے
دشمنوں پر جو تڑپاتا تھا انہیں۔ اور
اب وہ تڑپاتا تھا اپنے دشمنوں کی روح کو
اس سفر میں اسے جان
سے بھی زیادہ پیار کرنے والی ملی لیکن
اب اس کا اعتماد اٹھ گیاتھا
پیارنام کے لفظ سے۔۔
تو کیا لے پائے گا وہ اپنے ماں باپ

کے خون کا بدلہ ۔۔۔؟؟؟

آخر کس نے ماراتھا اس کے
ماں باپ کو؟؟ کون ہے وہ دشمن ؟؟؟
کیا وہ پیار مل پائے گا اسے جس

کیلئے وہ تڑپا ؟؟؟

رومانس اور ایکشن سے بھر پور

کہانی ہے یہ کہانی بھی آگے

بہت بنداس ہونے والی ہے

دوستوں تو چلئیے پڑھتے ہیں
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 
Requires account upgrade to view this reply.
 

Create an account or login to comment

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top Bottom
Chat