Offline
"یخ بستہ " پیارے قارئین ، بہت جلد آپ کی خدمت میں یہ منفرد اور سچے واقعہ پہ مبنی کہانی پیش کروں گا، اس کہانی کا پس منظر غم افروز ہونے کے ساتھ ساتھ ، بہت ہوس افروز بھی ہے ، یہ سچا واقعہ کچھ روز پہلے ہی مجھے ایک دوست کی زبانی معلوم ہوا ہے ، میرے دوست کے خالہ زاد کے ساتھ رونما ہونے والے اس واقعہ کو میں نے کہانی کے قالب میں ڈھالنے کا فیصلہ کیا، مجھے یقین ہے آپ کو یہ انتہائی منفرد موضوع پہ مبنی کہانی بہت پسند آئے گی ، یہ زیادہ طویل کہانی نہیں ہوگی اس لیے میں مکمل کہانی پوسٹ کروں گا ۔
آپ کا ناچیز خادم
ساحل
آپ کا ناچیز خادم
ساحل