Offline
- Thread Author
- #21
واقع آپ کی وہا وی آئ پی پلس ممبر شپ ہےمحترم من موجی بھائی میری رینک وی ائی پی کرنے پر میں تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ ایک چھوٹی سی گزارش تھی کہ پیلے والے فورم پر میں نے سپر وی ائی پی ممبرشپ لی تھی۔ جس کی سالانہ فیس جمع کروائی تھی ۔
اگر اس حساب سے اس فورم پر وی ائی پی پلس ممبرشپ بنتی ہے تو میر بانی فرما کر میری رینک اپگریڈ کر دیں ۔ ایک دفع پھر آپ کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
آپ کا رينك سیٹ کر دیا جاۓ گا ۔
امید ہے آپ ایکٹو رہے گے ۔
وہا لائک کمنٹس کرتے رہے گے ۔