Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

​ عام اردو فونٹ کو جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں چینج

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Turtorial ​ عام اردو فونٹ کو جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں چینج

    ڈئیر یوزرز فورم پہ جو رائٹرز نان اردو سپورٹ ایڈیٹرز سے فورم پہ اردو ٹیکسٹ کاپی کررہے ہیں یہ ٹیوٹیوریل ان کے لیے ہے

    فورم کا ڈیفالٹ فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جب آپ فورم پہ ٹائپ کرتےہیں تو آپ کو کسی اور فونٹ کی ضرورت نہیں رہتی یہ آٹو میٹک جمیل نوری فونٹ میں لکھا جاتا ہے اور جو کہانی کاپی پیسٹ کی جارہی ہے اگر وہ اردو سپورٹڈ ایڈیٹر جیسے مائیکرو سافٹ ورڈ اور ان پیج وغیرہ سےکاپی کی جارہی ہے تب بھی یہ آٹو جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں کنورٹ ہوجائے گی

    1سٹیپ
    scccc1.png



    ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرلیں

    سٹیپ ۔2


    Screenshot (6).png

    ایریل یا کوئی بھی فونٹ سلیکٹ کرلیں اور کلک کردیں

    سٹیپ 3

    Screenshot (6)-1.png

    ​سٹیپ نمبر2 کو دہراتے ہوئے اب ڈیفالٹ فونٹ سلیکٹ کرکے کلک کردیں

    scccccc3.png

    ٹیکسٹ جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں چینج ہوجائے گا

    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

  • #2
    Urdu main comment kaise likhte hain ?

    Comment


    • #3
      Originally posted by Sam View Post
      Urdu main comment kaise likhte hain ?
      موبائل اور کمپیوٹر پر ان لائن اردو کی بورڈ مل جاتے ہیں انسٹال کر لے
      جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
      ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

      Comment


      • #4
        Originally posted by Sam View Post
        Urdu main comment kaise likhte hain ?
        اگر موبائل استعمال کر رہے ہو تو پلے سٹور سے اردو کی بورڈ انسٹال کر لو

        Comment


        • #5
          Thank you Man Moji and Desi Munda .. Main PC Windows Computer use kerti hoon. Theek hai main Urdu Keyboard install ker ke daikhti hoon.

          Comment


          • #6
            کافی بڑا مسئلہ آپ نے حل کر دیا

            Comment

            Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

            Working...
            X