Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

فورم کا بہترین نام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Suggestions فورم کا بہترین نام

    حنان بھائی آپ نے فورم کا بہت خوبصورت نام چنا ہے،مجھے ذاتی طور پہ اردو فنڈا نام پسند نہیں آیا تھا،اردو اسٹوری ورلڈ، یہ نام بہت جچ رہا ہے ، رائٹرز اور قارئین کے مزاج سے بھی عین مطابقت رکھتا ہے ۔

  • #2
    ساحل بھائ سلام عرض ہے۔ کیا حال ہیں آپ کے۔؟
    بھائی جان سب سے پہلے میں آپ کو آپ کے سایہ دار درخت (والد صاحب) کے وچھوڑے پہ دل سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اور دعاگو ہوں کہ مولا ان کے درجات بلند فرمائیں اور آپ سب بہن بھائیوں احباب رشتہ دار اور جو جو بھی ان کی زندگی میں ان سے وابستہ تھے ان سب کو صبر عطا کریں اور ان کا نیک اور بخت والا وسیلہ پیدا فرمائیں آپ سب کیلیے۔
    میں بہت معذرت کرتا ہوں کہ آپ سے رابطہ نمبر نہ ہونے کی وجہ سے رابطۂ نہیں کر پایا۔ اور میں بہت زیادہ بزی تھا اور میں فورم کو بھی نہیں وزٹ کرتا تھا تو اس لیے بھی معذرت۔
    باقی سب سے اہم بات آپ حنان بھائی اور من موجی بھائی سب مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جنہوں نے ایک بہترین پلیٹ فارم ایک نئے سرے سے شروع کیا ہے۔ اور سب سے بڑی بات کہ اب اس فورم کا نام بہت بہترین تجویز کیا گیا ہے۔
    اور اب ہم سب نے مل کر اپنا اپنا رول اس کے پھلنے پھولنے میں ڈالنا ہے۔ اور میں امید کرتا ہوں کہ یہاں پر کوئی بھی ممبر اس طرح کا رویہ نہیں اپنائے گا جس طرح کا رویہ سابقہ فورم پہ اپنایا گیا تھا۔ اور میں یہ بھی امید کرتا ہوں کہ اس فورم کے رولز پہلے والے فورم کی طرح سخت بھی نہ ہونگے۔ ہم سب ادھر فن اور لطف کیلیے ہی چند لمحے آتے ہیں تو ہم سب کو مل کر اس فورم کو آگے لے کر چلنا ہے۔
    اور آخر میں ساحل بھائی نے اپنی جو جو سٹوریز اس فورم پہ مکمل کی تھی اور جو جو جاری تھیں وہ سب ادھر دوبارہ سے اپلوڈ کر دیں اور جاری سٹوریز کا سلسلہ ادھر سے ہی جوڑا جائے جدھر رکا تھا۔
    آپ کا بہت شکریہ
    بلوُ بھائی۔ والسلام

    Comment

    • #3
      ساحل بھائی اب کی سٹوری کا شدت سے انتظار ہے اور حنان بھائی اور ٹیم کا شکریہ اس بہترین فورم کے لیے

      Comment

      • #4
        Originally posted by Billu Bhai View Post

        آمین بلو بھائی ، آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ ، بنا شک میرے ابو کے گزرنے کا سانحہ ہمارے لیے ناقابل برداشت تھا، لیکن میرے کریم رب نے ہمیں صبر کی ڈھال بھی دے رکھی ہے ، بڑے سے بڑا دکھ یہ ڈھال جھیل لیتی ہے ، بلو بھائی آپ جیسے بھائیوں کی ڈھارس ہی مرہم کا کام دیتی ہے ، یہ فورم اب ہمارا اپنا فورم ہے ، یہاں اس فورم جیسی اجنبیت بلکل محسوس نہیں ہوگی ، جو وہاں ہوا اسے تلخ ماضی سمجھ کہ بھول جانا ہی بہتر ہے ، اور ان کے لیے ہدایت کی دعا ہے ، غرور کا سر ہمیشہ نیچا ہی رہتا ہے ، کاش کہ اس حقیقت پہ کوئی غور کرلے ، بہرحال میں اپنی سب کہانیاں یہاں پوسٹ کررہا ہوں ، بھرپور کوشش ہوگی کہ نئے سے نئے موضوعات پہ اچھوتی کہانیاں لکھتا رہوں ، خوش رہیں ، آباد رہیں

        Comment

        • #5
          Originally posted by Micky View Post
          ساحل بھائی اب کی سٹوری کا شدت سے انتظار ہے اور حنان بھائی اور ٹیم کا شکریہ اس بہترین فورم کے لیے
          شکریہ مکی بھائی ، میں کہانیاں پوسٹ کررہا ہوں

          Comment

          Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

          Working...
          X