حنان بھائی ، میری تجویز ہے ، جیسے آپ نے اردو اسٹوری فورم پہ، ایکٹو ممبرز کے لیے ایک نیا سیکشن متعارف کروایا تھا، اسے یہاں بھی نافذکردیں ، جو بھی فورم کے ایکٹو ممبرز ہیں ، ان کو یہ رینک دے کر ان کی رسائی پیڈ اردو اسٹوری سیکشن تک دی جائے ، جہاں من موجی بھائی اور ماسٹر بھائی بہترین کہانیاں پوسٹ کررہے ہیں ، میں بھی اس سیکشن میں کہانی لکھوں گا، آپ یہاں بھی جتنی مرضی سختی کرلیں ، ڈھیٹ ممبرز باز نہیں آئیں گے ، ہم سب نے وہاں بھی دیکھ لیا تھا ، ان کو بین کرنے کے بجائے ان سے کہانیوں کی تفریح ہی چھین لی جائے ، یہ سزا ان کے لیے زیادہ بہتر ہوگی ،ان ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ممبرز کی وجہ سے غفزالی بھائی ،پرنس بھائی ، وانڈر ر بھائی ، بگڑا منڈا بھائی ، اور نجانے کتنے بہترین ایکٹو ممبرز کی بھی حق تلفی ہوجاتی ہے ، اور میں من موجی بھائی اور ماسٹر جی سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ اپنی سب کہانیاں ایکٹو ممبرز کے سیکشن میں پوسٹ کریں ،تاکہ ان کو پڑھنے کےلیے ہر ممبر کو ایکٹو ہونا پڑے ۔،
Announcement
Collapse
No announcement yet.
میری تجویز
Collapse
This topic is closed.
X
This is a sticky topic.
X
X
-
Originally posted by ساحل شریف View Postحنان بھائی ، میری تجویز ہے ، جیسے آپ نے اردو اسٹوری فورم پہ، ایکٹو ممبرز کے لیے ایک نیا سیکشن متعارف کروایا تھا، اسے یہاں بھی نافذکردیں ، جو بھی فورم کے ایکٹو ممبرز ہیں ، ان کو یہ رینک دے کر ان کی رسائی پیڈ اردو اسٹوری سیکشن تک دی جائے ، جہاں من موجی بھائی اور ماسٹر بھائی بہترین کہانیاں پوسٹ کررہے ہیں ، میں بھی اس سیکشن میں کہانی لکھوں گا، آپ یہاں بھی جتنی مرضی سختی کرلیں ، ڈھیٹ ممبرز باز نہیں آئیں گے ، ہم سب نے وہاں بھی دیکھ لیا تھا ، ان کو بین کرنے کے بجائے ان سے کہانیوں کی تفریح ہی چھین لی جائے ، یہ سزا ان کے لیے زیادہ بہتر ہوگی ،ان ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ممبرز کی وجہ سے غفزالی بھائی ،پرنس بھائی ، وانڈر ر بھائی ، بگڑا منڈا بھائی ، اور نجانے کتنے بہترین ایکٹو ممبرز کی بھی حق تلفی ہوجاتی ہے ، اور میں من موجی بھائی اور ماسٹر جی سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ اپنی سب کہانیاں ایکٹو ممبرز کے سیکشن میں پوسٹ کریں ،تاکہ ان کو پڑھنے کےلیے ہر ممبر کو ایکٹو ہونا پڑے ۔،ساحل بھائی یہاں چند ایک ممبرز ہیں جو مخلص ہیں ۔باقی یہاں کچھ ایکٹو ممبرز کا کہے رہے ہیں بہت سے ان میں چور ممبرز بھی ہیں ۔
یہ یہاں کی سٹوری چوری کر کے اپنے گروپ میں سیل کرتے ہیں ۔آپ کلاسک سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں میں نے کافی اچھی بہترین سٹوری چلائی ہوئی ہیں خاص طور پر آپ پیار سے پیار تک سٹوری دیکھے اس پر کتنا اچھا اور بہت زیادہ ريسپونس آ رہا ہے ۔
باقی پيڈ سیکشن میں سٹوری یا اور اکثر میں سٹوری خرید کر یہاں پوسٹ کرتا ہو ۔
باقی بہت سے ممبرز ہیں ایسے جن کو بھگایا وه ثمینہ کے پاس چلے گئے ہمارا خلاف ہو کر ۔
نامی ممبر نے الزام لگایا تھا مجھ پر ثمینہ کو کہا میرا یہ سٹوری چھور ہے MR-x کچھ دن پہلے ایک
اصل میں وه خود چور ہے ۔وه منافق بندہ یہاں بھی موجود ہے ۔اور ایکٹو ممبر ہے ۔
آب وه جب اے گا سٹوری چوری کرے گا ۔
مسلہ یہی ہے سٹوری چوری کا ۔یہ فیس بک پر یہی ایک ایک سٹوری 500 تک بیچ دیتے ہیں ۔
اب آپ خود بتاۓ کیا کر سکتے ہیں ان کے بارے ۔فورم کی امانت کے ساتھ خیانت کرتے ہیں ۔جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا
- Likes 38
Originally posted by Man moji View Postساحل بھائی یہاں چند ایک ممبرز ہیں جو مخلص ہیں ۔باقی یہاں کچھ ایکٹو ممبرز کا کہے رہے ہیں بہت سے ان میں چور ممبرز بھی ہیں ۔
یہ یہاں کی سٹوری چوری کر کے اپنے گروپ میں سیل کرتے ہیں ۔آپ کلاسک سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں میں نے کافی اچھی بہترین سٹوری چلائی ہوئی ہیں خاص طور پر آپ پیار سے پیار تک سٹوری دیکھے اس پر کتنا اچھا اور بہت زیادہ ريسپونس آ رہا ہے ۔
باقی پيڈ سیکشن میں سٹوری یا اور اکثر میں سٹوری خرید کر یہاں پوسٹ کرتا ہو ۔
باقی بہت سے ممبرز ہیں ایسے جن کو بھگایا وه ثمینہ کے پاس چلے گئے ہمارا خلاف ہو کر ۔
نامی ممبر نے الزام لگایا تھا مجھ پر ثمینہ کو کہا میرا یہ سٹوری چھور ہے MR-x کچھ دن پہلے ایک
اصل میں وه خود چور ہے ۔وه منافق بندہ یہاں بھی موجود ہے ۔اور ایکٹو ممبر ہے ۔
آب وه جب اے گا سٹوری چوری کرے گا ۔
مسلہ یہی ہے سٹوری چوری کا ۔یہ فیس بک پر یہی ایک ایک سٹوری 500 تک بیچ دیتے ہیں ۔
اب آپ خود بتاۓ کیا کر سکتے ہیں ان کے بارے ۔فورم کی امانت کے ساتھ خیانت کرتے ہیں ۔پیارے بھائی، میں ان ہی کہانیوں کی بات کررہا ہوں جو آپ اور ماسٹر جی کلاسک سیکشن میں پوسٹ کررہے ہیں ، میری یہی تجویز ہے کہ ان اسٹوریز کا ایک الگ سیکشن بنادیں ، جس کی رسائی صرف ایکٹو ممبرز کو ہو، اس میں کچھ اور سیکشن بھی ایڈ کیے جاسکتے ہیں ، باقی جتنے بھی سیکشن ہیں وہ صرف وی آئی پی ممبرز کےلیے ہی رہیں ، کہانی چور ی کرنے والے سے بڑا کتا انسان کوئی نہیں جو کسی کی محنت کو پیسے کے عوض بیچ ڈالتا ہے لکھ دی لعنت
- Likes 39
Comment
Originally posted by ساحل شریف View Postپیارے بھائی، میں ان ہی کہانیوں کی بات کررہا ہوں جو آپ اور ماسٹر جی کلاسک سیکشن میں پوسٹ کررہے ہیں ، میری یہی تجویز ہے کہ ان اسٹوریز کا ایک الگ سیکشن بنادیں ، جس کی رسائی صرف ایکٹو ممبرز کو ہو، اس میں کچھ اور سیکشن بھی ایڈ کیے جاسکتے ہیں ، باقی جتنے بھی سیکشن ہیں وہ صرف وی آئی پی ممبرز کےلیے ہی رہیں ، کہانی چور ی کرنے والے سے بڑا کتا انسان کوئی نہیں جو کسی کی محنت کو پیسے کے عوض بیچ ڈالتا ہے لکھ دی لعنتچلے دیکھتے ہیں حنان بھائی کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا
- Likes 28
Comment
Originally posted by ساحل شریف View Postحنان بھائی ، میری تجویز ہے ، جیسے آپ نے اردو اسٹوری فورم پہ، ایکٹو ممبرز کے لیے ایک نیا سیکشن متعارف کروایا تھا، اسے یہاں بھی نافذکردیں ، جو بھی فورم کے ایکٹو ممبرز ہیں ، ان کو یہ رینک دے کر ان کی رسائی پیڈ اردو اسٹوری سیکشن تک دی جائے ، جہاں من موجی بھائی اور ماسٹر بھائی بہترین کہانیاں پوسٹ کررہے ہیں ، میں بھی اس سیکشن میں کہانی لکھوں گا، آپ یہاں بھی جتنی مرضی سختی کرلیں ، ڈھیٹ ممبرز باز نہیں آئیں گے ، ہم سب نے وہاں بھی دیکھ لیا تھا ، ان کو بین کرنے کے بجائے ان سے کہانیوں کی تفریح ہی چھین لی جائے ، یہ سزا ان کے لیے زیادہ بہتر ہوگی ،ان ڈھیٹ ابن ڈھیٹ ممبرز کی وجہ سے غفزالی بھائی ،پرنس بھائی ، وانڈر ر بھائی ، بگڑا منڈا بھائی ، اور نجانے کتنے بہترین ایکٹو ممبرز کی بھی حق تلفی ہوجاتی ہے ، اور میں من موجی بھائی اور ماسٹر جی سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ اپنی سب کہانیاں ایکٹو ممبرز کے سیکشن میں پوسٹ کریں ،تاکہ ان کو پڑھنے کےلیے ہر ممبر کو ایکٹو ہونا پڑے ۔،
- Likes 31

- Likes 34
Comment
Originally posted by Admin View Post
sahil bro active users special urdu story section bna dia ha iss ma jo mazeed forums add krne ha wo bhi bta dena thanksحنان بھائی ، میں آپ کا بے حد مشکور ہوں ، آپ نے مجھ ناچیز کی رائے کو اہم سمجھا، اس سیکشن میں مزید فورمز بعد میں بھی ایڈ کیے جاسکتے ہیں ، اگر میرے ذہن میں کوئی آئیڈیا آیاتو آپ کو ضرور بتادوں گا ، میری سب ممبرز سے بھی درخواست ہےکہ اب آپ مجھےشرمندہ نہ کروانا، فورم پر ایکٹو رہیے اور بہترین تفریح کامزا لیجئے ، ایک مرتبہ پھر شکریہ ، خوش رہیں،
- Likes 41
Comment
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)
Powered by vBulletin® Version 5.7.5
Copyright © 2024 MH Sub I, LLC dba vBulletin. All rights reserved.All times are GMT+5. This page was generated at 07:14 PM.Working...X
Comment