Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

قاضی کا فیصلہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Historic Story قاضی کا فیصلہ

    ‏قاضی کے پاس دو آدمی اپنا مقدمہ لے کر آئے، ان میں سے ایک کا کہنا تھا: جناب! میں روٹی کا ٹکڑا اٹھائے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ چلتے ہوئے رستے میں اس شخص کی دکان کے پاس سے گزرا، یہ اپنی دکان میں دہکتے کوئلوں پر کباب بھون رہا تھا، بھنے ہوئے گوشت کی مہک نے میرے قدموں کو جکڑ لیا، تو میں‏نے وہیں کھڑے کھڑے روٹی کے لقمے بنائے اور اسی مہک کے تصور میں مزے لے کر روٹی کھانے لگا. میں نے جب وہاں سے جانا چاہا تو دکان کے مالک نے مجھے پکڑ لیا اور کبابوں کی مہک کی قیمت مانگی، کیا یہ مناسب ہے جناب؟
    قاضی نے دکان کے مالک سے اس بات کی تصدیق کے بعد کہا: بالکل تم اس خوشبو ‏قیمت لینے کے حقدار ہو اور اجر کی مقدار ہمیشہ کام کے برابر ہو تو انصاف ہوتا ہے، لہٰذا تم طے کرو کہ اس مہک کے لیے کتنا چاہتے ہو؟
    اس نے جواب دیا: پانچ درہم جناب۔
    قاضی روٹی کھانے والے شخص کی طرف متوجہ ہوا اور کہا: پانچ درہم نکال کر زمین پر پھینک دو۔
    اس آدمی نے ایسا کیا اور اپنے‏درہم یکے بعد دیگرے پھینکے حتیٰ کہ زمین پر درہم گرنے کی آواز سب نے اچھی طرح سن لی۔
    قاضی نے دکان کے مالک سے کہا ، کیا تم نے پانچ سکوں کی آواز سنی ہے؟
    اس نے جواب دیا: ہاں جناب، میں نے درہم زمین پر گرنے کی آواز کو سنا ہے ۔۔‏قاضی نے کہا: سکوں کی وہ آواز اس بو کی قیمت ہے۔ اس نے ناک سے کھایا، اور اب تم نے اپنے کانوں سے اپنی قیمت وصول کر لی ہے۔۔۔۔
    عربی ادب سے ماخوذ : ۔ یہ عقلمند قاضی کا فیصلا۔
    جب تک دائم و آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہو گے کوئی ہم سا نہ ہو گا

  • #2
    عقلمند قاضی کے ہاتھوں میں پوری قوم کا فیصلہ ہوتا ہے

    Comment


    • #3
      Qaxi ka faisla sahi nikla

      Comment


      • #4
        zabardast

        Comment


        • #5
          Bohat hi aala aur shandar

          Comment


          • #6
            bohat he amazing fiala tha . our 100 percent theak

            Comment


            • #7
              قاضی صاحب نے صحیح فیصلہ کیا

              Comment


              • #8
                کاش ہماری قوم میں بھی ایسے انصاف کرنے والے قاضی پیدا ہو جائیں

                Comment


                • #9
                  کاش ہماری قوم میں بھی ایسے انصاف کرنے والے پیدا ہوجائیں

                  Comment


                  • #10
                    Wah qazi na to boht shandar or insaf kye mutabiq fisala kya ha

                    Comment

                    Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                    Working...
                    X