Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

حرام کمائی ۔۔دو درہم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Historic Story حرام کمائی ۔۔دو درہم

    ایک صاحب سفر میں تھے۔ کہ راستے میں نماز کا وقت ہو گیا ایک آبادی میں داخل ھوئے، اور نماز کے لئے مسجد کا پتا کیا تو قریب ہی مسجد مل گئی، جب نماز کے لئے مسجد میں جانے لگے تو خیال آیا کہ اپنی سواری یعنی گھوڑا کس کے حوالے کروں کہیں ایسا نہ ھو کہ میری غیر موجودگی میں کوئی میری سواری اور اس پر لگی بیش قیمت زین (جو کہ گھوڑے کی کمر پر باندھتے ھیں) چوری کر لے

    !

    ابھی وہ اسی شش و پنج میں تھے کہ ان کی نظر ایک نوجوان پر پڑی جو ان کی ہی طرف دیکھ رہا تھا لڑکے کو اشارہ کر کے بلایا اور کہا کہ بیٹا میں مسافر ھوں نماز کا وقت ھو رہا ھے کیا میرے نماز ادا کرنے تک تم میرے سامان اور سواری کی حفاظت کر سکتے ھو ؟

    لڑکے نے کہا

    کیوں نہیں آپ بے فکر ھو کر نماز کے لئے جائیں میں آپ کے سامان کے پاس کھڑا ھوں. وہ صاحب بہت خوش ھوئے اور نماز کے لئے مسجد میں چلے گئے جب نماز پڑھ کر باہر آئے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ​​​​​​ نا صرف وہ لڑکا غائب تھا بلکہ کھوڑے کی زین بھی غائب تھی، خیر صبر کر کے بازار کا رخ کیا کہ نئی زین خرید لوں، ایک دکان پر رکے تو دیکھا کہ ان کی وہی زین اس دکاندار کی دکان میں لٹکی ھوئی ھے انھوں نے دکاندار سے کہا کہ یہ زین تمھارے پاس کہاں سے آئی؟
    اس نے جواب دیا کہ " ابھی ایک لڑکا 2 درہم میں بیچ کر گیا

    ھے۔ ان صاحب نے اپنا ماتھا پیٹ لیا اور بولے ۔۔۔۔۔۔ ارے اللہ کے بندے تھوڑا صبر کر لیتا تو یہ 2 درہم حرام نہ ھوتے دکاندار نے پوچھا تو بتایا کہ میں نے نماز میں ہی سوچ لیا تھا کہ نماز پڑھ کر اس لڑکے کو 2 درہم

    دونگا مگر افسوس ۔۔۔۔۔

    جلد بازی کی وجہ سے اس نے اپنی کمائی حرام کر لی ، اگر صبر کر لیتا تو یہی 2 درہم اسے ملتے مگر جائز طریقے سے ملتے، انسان کو رزق اتنا ہی ملتا ھے جو اللہ نے نصیب میں

    لکھ دیا
    حرام یا حلال طریقہ سے حاصل کرنا ہمارے اختیار میں ھے


  • #2
    اچھی اسٹوری ہے

    Comment


    • #3
      سبق آموز

      Comment


      • #4
        Boht achi

        Comment


        • #5
          Beshak, Sahi bat ki he

          Comment


          • #6
            Boht behtareen or sabakamoz kahani yaqeenan hum jaldi boht khuch hasil karne kye chakar ma haram kye raste pye chal parte or hasil khuch nhi hota mgr sabar kar kye halal kamane hi behtar rasta ha

            Comment


            • #7
              صبر بڑی اچھی چیز ہے

              Comment


              • #8
                بہت اچھی نصحیت آموز کہانی۔

                Comment

                Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

                Working...
                X