نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پورن اسٹار 53سالہ اداکارہ جولیا این، جو گزشتہ 30سال سے اڈلٹ انڈسٹری سے وابستہ ہے، نے مردوں کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ میل آن لائن کے مطابق جولیا این نے’ہولی رینڈل ان فلٹرڈ پوڈ کاسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے مردوں کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ اپنی شادی کے بعد کیا۔
جولیا این نے بتایا کہ ”چونکہ میں شوہر کا تعلق فحش فلم انڈسٹری سے نہیں ہے، لہٰذا میں نے بھی مردوں کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ خالصتاً میرا ذاتی تھا، میرے شوہر کی طرف سے اس حوالے سے مجھ پر کوئی دباﺅ نہیں ہے۔ “

Comment