Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

مقدس درخت کے سامنے عریاں تصویر کھنچوانے والی سیاح خاتون کو ملک بدر کردیا گیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News مقدس درخت کے سامنے عریاں تصویر کھنچوانے والی سیاح خاتون کو ملک بدر کردیا گیا

    جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس سے تعلق رکھنے والی ایک انسٹاگرام انفلوئنسر جس نے ایک مقدس درخت کے سامنے اپنی عریاں تصویر پوسٹ کی تھی، اسے انڈونیشیا کے جزیرے بالی سے ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ 40 سالہ خاتون جس کی شناخت لوئیزا کوسیخ کے نام سے ہوئی ہے، اس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بعد بالینی کمیونٹیز کو ناراض کیا۔ تصویروں میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ بالی کے تابانان مندر میں کایو پوتیہ (روتے ہوئے پیپربرک) کے مقدس درخت کے پاس عریاں پوز دیتی ہے۔

    دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق خاص طور پر، پہاڑوں، درختوں اور دیگر قدرتی خصوصیات کو بالینی ہندو ثقافت میں مقدس سمجھا جاتا ہے، کیونکہ ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ دیوتاؤں کے گھر ہیں۔ ایک کاروباری شخص نی لوہ ڈیلانتک نے ان تصاویر کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیا اور سخت الفاظ والے کیپشن میں سیاح پر تنقید کی۔ ''ہماری سرزمین کی بے عزتی کرنے والے تمام غیر ملکیوں کے لیے، بالی ہمارا گھر ہے، آپ کا نہیں! کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہمارے مقدس درختوں پر ننگی تصویریں کھینچتے ہوئے اچھے لگیں گے؟ اگر آپ ہماری روایت اور ثقافت کا احترام نہیں کر سکتے تو اپنے ملک واپس چلے جائیں۔‘‘
Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

Working...
X