Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی

    اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں ایک میاں بیوی کی بھرپور جنسی زندگی نے ہمسایہ خاتون کی راتوں کی نیند حرام کر دی اور اس نے اپنے ان ہمسایوں کو ایسا خط لکھ ڈالا کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس خاتون کا تعلق کینیڈا کے شہر یوکون سے ہے، جس نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ہمسایہ میاں بیوی کو لکھے گئے اس خط کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

    اپنی ٹویٹ میں خاتون بتاتی ہے کہ اس کے ہمسایہ میاں بیوی کا بیڈ ان کی مشترکہ دیوار کے ساتھ ملحق ہے اور اس کی آواز خاتون کو تمام رات جگائے رکھتی ہے۔ خاتون ٹویٹ میں پوسٹ کیے گئے خط میں لکھتی ہے کہ ”آپ دونوں کو آپ کی بہترین جنسی صحت پر مبارک باد( اتنی جنسی صحت آپ ہی کو مبارک ہو) ۔ تاہم میں اس میں حصے دار نہیں بن سکتی اور آپ بھی یقینا ایسا ہی چاہیں گے۔ لہٰذا بیڈ کو دیوار سے تھوڑا دور کر لیں۔“

    خاتون خط میں ہمسایوں سے کہتی ہے کہ ”ہمارے گھروں کی درمیانی دیوار آپ کی سوچ سے کہیں پتلی ہے اور آپ کی جنسی صحت اتنی اچھی ہے کہ میں جب بھی اپنے بیڈروم میں آتی ہوں، آپ کے بیڈروم سے آوازیں آ رہی ہوتی ہیں۔براہ مہربانی بیڈ کو کمرے کی کسی دوسری دیوار کے ساتھ لگا لیں۔“ خاتون نے بعد ازاں ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ اس نے اس خط کے ساتھ بیئر کی ایک بوتل بھی تحفتاً بھیجی تھی مگر اس کی یہ کوشش ناکام رہی۔ اس کا خیال تھا کہ ہمسایہ میاں بیوی اس کی درخواست پر کان دھریں گے مگر اگلی رات پھر اسے جاگ کر گزارنی پڑی۔

  • #2
    بیچاری ہمسای ۔اس ہمسای کو چاہیے کے وو خود بھی ان میاں بیوی کے ساتھ شریک ہو جائے ۔اسکا اب یہی حل ہے ۔۔۔ہاہا

    Comment


    • #3
      merye khail sye wo hsd kr rhi hye shaid os ka shohr itna acha ac ho

      Comment

      Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

      Working...
      X