Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

شادی نہ کرنے پر لڑکے نے گرل فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کردیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News شادی نہ کرنے پر لڑکے نے گرل فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر لیک کردیں

    نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک 24 سالہ شخص کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر اپنی سابق ​​گرل فرینڈ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نے یہ اقدام اس لیے اٹھایا تاکہ لڑکی کو بدنام کیا جا سکے اور اس کے خاندان پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ دونوں کی شادی کرادے۔ ساکیت کے رہائشی ملزم کمار اویناش نے متاثرہ اور اس کی ماں کے موبائل فون نمبر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے۔

    این ڈی ٹی وی کے مطابق 6 جون کو درج کرائی گئی پولیس شکایت میں متاثرہ نے الزام لگایا کہ اسے یکم جون سے نامعلوم نمبروں سے پیغامات اور کالز موصول ہو رہی ہیں اور بعد میں پتہ چلا کہ کسی نے انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کی جعلی پروفائلز بنائی ہیں۔ ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثرہ کی فحش ویڈیوز اور تصاویر بھی پوسٹ کی گئی تھیں۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شاہدرہ) روہت مینا نے کہا کہ ملزم کو تکنیکی ڈیٹا کا تجزیہ کرنے اور جعلی آئی ڈی کے آئی پی ایڈریس کا پتہ لگانے کے بعد گرفتار کیا گیا۔

Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X