Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

سٹیج پر فحش حرکات اور مداحوں کے سامنے جنسی عمل کرنے والی گلوکارہ کےکریئر میں تبدیلی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News سٹیج پر فحش حرکات اور مداحوں کے سامنے جنسی عمل کرنے والی گلوکارہ کےکریئر میں تبدیلی

    news-1686496590-5060.jpg

    برازیلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنی فحش حرکتوں کی وجہ سے مشہور برازیلی گلوکارہ نے اپنے کریئر میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ مسیحی مذہبی گانے گایا کریں گی۔

    برازیل سے تعلق رکھنے والی متنازع گلوکارہ ایم سی پیپو کنہا (اصل نام: ڈوروتھ ہیلینا ڈی سوزا ایلوس) اپنی موسیقی سے زیادہ سٹیج پر کیے جانے والے سٹنٹ سے جانی جاتی ہیں، وہ سٹیج پر اکثر فحش حرکات کرتی رہتی ہیں۔ ایک بار انہوں نے مداحوں کے سامنے سٹیج پر ایک مداح کے ساتھ جنسی عمل بھی کیا تھا۔

    ایک مقامی صحافی کا کہنا ہے کہ ایم سی نے اپنے کریئر میں تبدیلی پر غور شروع کردیا ہے اور اب وہ مسیحی مذہبی موسیقی کی طرف متوجہ ہو رہی ہیں اور اس حوالےسے تیاریاں کر رہی ہیں۔ گلوکارہ کے اس فیصلے سے ان کے مداح زیادہ خوش نظر نہیں آتے۔ 'کیا آپ مذہبی موسیقی کو جنسی بنانے جا رہی ہیں؟ ہوشیار رہو، خدا یہ برداشت نہیں کرتا۔' اسی دوران ایک دوسرے نے کہا 'کیا صرف میں ہی اس عورت سے پریشان ہوں؟'
Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

Working...
X