Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

بھارت میں فلمی سین حقیقت میں بدل گیا،خاوند نے خود بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کرادی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News بھارت میں فلمی سین حقیقت میں بدل گیا،خاوند نے خود بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کرادی

    دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست بہار میں بالی وڈ کی 1999 میں ریلیر ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ جیسا واقعہ حقیقت میں رونما ہو گیا، فلم کے پلاٹ سے جو چیز مختلف تھی وہ یہ تھی کہ اس میں لڑکی اپنے محبوب کے ساتھ جانے کا انتخاب کرتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب کے ساتھ کروا کر دو محبت کرنے والوں کو آپس میں ملا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی کے شوہر کی جانب سے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب کے ساتھ مندر میں کروانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں لڑکے کو لڑکی کے ماتھے پر سندور بھرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں لڑکی کو روتے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب لڑکی رات دیر گئے اپنے محبوب سے ملنے اس کے گھر گئی اور اس وقت لڑکی کا شوہر کام پر گیا ہوا تھا تاہم لڑکے کے گھر والوں نے دونوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، لڑکے کے گھر والوں نے لڑکی کے محبوب کی پٹائی کی اور دونوں کو گھیرے رکھا، کچھ افراد نے دونوں کو گائوں بدر کرنے کا مشورہ بھی دیا۔تاہم جب لڑکی کا شوہر گھر پہنچا اور اسے واقعے کا علم ہوا تو وہ دونوں کو لیکر مندر پہنچ گیا اور دونوں کی شادی کروا دی، لڑکی سے شادی کرنے والا لڑکا بھی پہلے سے شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ ہے۔

  • #2
    Hmm wesey Sahi Kiya hai us ne ..

    Comment

    Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

    Working...
    X