Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News عین موقع پر دلہا بھاگ گیا،ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی

    جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن غائب ہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی کرلی۔انڈونیشیا کے میڈیا کے مطابق نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا۔29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی لیکن عین شادی کے وقت لڑکا فرار ہوگیا۔شادی کی تقریب میں مہمان جمع تھے اور ایسے میں مہمانوں کو یہ بتانا کہ لڑکا بھاگ گیا ہے نہایت شرم کی بات ہوتی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن کے گھر والوں نے شادی کی تیاری پر ڈھائی کروڑ انڈونیشین روپے خرچ کیے تھے اس لیے دلہا کے والد نے خاتون سے شادی کرلی۔

  • #2
    Zabardast

    Comment


    • #3
      larka shadi say bhag gia bohat sharam ke baat thi. kharcha bohat kia tha. paisay waist na ho jain .iss leay baap nay shadi ker le. paisay bach gay. larki mili . izat tou ani jani cheez hai. koi fark nahi perta

      Comment


      • #4
        Hahahaha kahin dulehe ke Walid ne to plan NAHI Kiya ke is Umar main to Dulhan milni NAHI aise he Le lo

        Comment


        • #5
          عجیب بات ہے ویسے اگر لڑکے کے پہلے تعلقات تھے تو بھاگا کیوں؟
          اگر یہ فیملی مسلم تھی تو نکاح کے بعد لڑکے کی بیوی سے لڑکے کا باپ شادی نہیں کر سکتا۔
          ممکن ہے لڑکا نکاح سے پہلے بھاگا ہو یا فیملی مسلم نہ ہو

          Comment

          Users currently viewing this topic; (0 members and 0 guests)

          Working...
          X