Welcome!

اردو دنیا کے بیسٹ اردو سیکس اسٹوری فورم پر خوش آمدید اردو ورلڈ کے ممبر بنیں اور بہترین اردو سیکس کہانیوں کا مزا لیں

Register Now

Announcement

Collapse
No announcement yet.

آسٹریلیا دوران ڈیوٹی سیکس کرتے ہوئے زخمی ہونے والی اہلکار کا معاوضے کے لیے کیس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Funny News آسٹریلیا دوران ڈیوٹی سیکس کرتے ہوئے زخمی ہونے والی اہلکار کا معاوضے کے لیے کیس


    آسٹریلیا میں ایک پولیس اہلکار نے دوران ڈیوٹی سیکس کرتے ہوئے چوٹ لگنے پرفیڈرل کورٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے مختص معاوضے کا دعوی کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس میں ملازم ایک خاتون اہلکار نے دعوی دائر کیا ہے کہ سال 2020میں وہ ایک سرکاری دورے پر شہر سے باہر گئی تھی جہاں وہ ایک ہوٹل کے کمرے میں ٹھہری جو اس کے محکمے کی طرف سے بک کیا گیا تھا اس کمرے میں قیام کے دوران وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ سیکس کررہی تھی کہ کمرے کا شیشہ ٹوٹ جانے سے اس کی ناک اور چہرہ زخمی ہوگیا جبکہ اس کو نفسیاتی طورپر بھی بہت صدمہ پہنچا اس لئے اس کو سرکاری ملازمین کے لئے مختص معاوضہ دیا جائے اس سے پہلے حکومت نے اس کی اپیل مسترد کردی تھی میڈیا میں اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم یہ بات بتائی گئی ہے کہ اس خاتون نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ سیکس کھانے اور سونے کی طرح انسان کی ایک ضرورت ہے اور وہ دوران ڈیوٹی اپنے ضرورت پوری کرتے ہوئے زخمی ہوئی ہے اس لئے وہ معاوضے کی حقدار ہے

Users currently viewing this topic; (0 members and 1 guests)

Working...
X