بہت خوب ساقی جی ..شاعری مجھے بہت پسند ہے لیکن کبھی خود شعر نہیں کہا..آج کوشش کرتی ہوں
ساقی رے ساقی تو چھوڑ پلانا سب کو
آج میں بن جاتی ہوں تیری ساقی
پلاتی ہوں تجھ کو جام اپنے بدن کی شراب کے
مے کیا ہوتی ہے آج معلوم ہوگا تجھ کو
اپنی آنکھوں سے پلاؤں گی شراب مستی کی
اس سے زیادہ بے وزن شاعری نہیں ہوگی ..آپ ہیلپ کردیں ..

Comment