Originally posted by Ayla
View Post
لوگوں کی نیگیٹو باتوں کو اگنور کرو۔ کسی کو ماننا ہو مانے نہیں ماننا اس کی مرضی
لوگوں کی مرضی کا سچ بولنے کی ہمیں کیا ضرورت ہے۔
ہم جو ہیں سو ہیں اور جو سچ ہے وہ یہاں شئیر کردیتے ہیں
یہاں جو باقی لوگ تمہاری باتوں کو سنتے اور پسند کرتے ہیں ان پر دھیان دو

Comment